زیلونی بازار سیمی
زیلونی یعنی سبز رنگ، بازار سے مراد مارکیٹ یعنی زیلونی بازار، اگلی صبح خریداری کیلئے رانا قمر اور رضوان کے ہمراہ نکلے، ہوسٹل سے باہر نکل کر چوک کراس کیا اور دائیں مُڑے، تھوڑا آگے جا کر بائیں ہاتھ ایک قدیم قازق شاعر آبائی کے نام سے منسوب بِبلی یاتیکا آبایا یعنی آبائی لائبریری نظر […]
مالاکنڈ یونیورسٹی میں میوزک پارٹی اور اس پر ردِعمل
“ملک کے پسماندہ اور مضافاتی علاقوں کی یونیورسٹیوں کو صرف لوگوں کو خواندہ کرنے کی اجازت ہے، آزادی دینے کی نہیں۔ طلبہ کو کتابیں رٹنے کی اجازت ہے مگر اپنے جذبات کے اظہار کی نہیں۔ لڑکیوں کو کیمپس میں داخل تو ہونے دیا جاتا ہے مگر پدر شاہی نگرانی اور شرمندگی کے مستقل حصار میں۔ […]
سردیوں میں اپنا خیال رکھیں
سردیوں میں اپنی اور بچوں کی صحت کی حفاظت آسان نہیں ہوتی۔ کھانسی، نزلہ، زکام، گلے کی خرابی، سستی، تھکاوٹ اور پاؤں کی جلد کا پھٹ جانا عام مسائل ہیں۔ اس موسم میں ہماری جلد بھی خشک اور خارش زدہ ہو جاتی ہے۔ کچھ خواتین سردی میں رنگت متاثر ہونے کی شکایت کرتی ہیں۔ اصل […]
چین-فرانس روابط اور گلوبل ساوتھ کی ترقی کا نیا دور
دنیا کے جغرافیائی اور سیاسی نقشے پر ایک نئی اور پر امید تصویر ابھر رہی ہے۔ چین، جو اپنے تاریخی "بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو” کے ذریعے وسطی ایشیا سے لے کر یورپ تک پُل تعمیر کر چکا ہے، اب مغرب کے ساتھ تعلقات میں نئی جہت متعارف کروا رہا ہے۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون […]
پی ٹی آئی جن سے بات کرنے کو تیار ہیں وہ ان سے بات نہیں کرنا چاہتے: رانا ثنااللہ
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت ہم سے بات کرنے کو تیار نہیں اور وہ جن سے بات کرنے کو تیار ہیں وہ بات نہیں کرنا چاہتے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ وزیراعظم نے دو مرتبہ ایوان میں […]
معین خان کے انتقال کی جعلی خبر، ایم کیو ایم رہنما نے اسمبلی میں مغفرت کی دعا کی درخواست کر ڈالی
سوشل میڈیا پر سابق کرکٹر معین خان کے انتقال کی جعلی خبروں پر ایم کیو ایم رکن اسمبلی نے مغفرت کی دعا کی درخواست کرڈالی۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما صابر قائمخانی نے معین خان کے انتقال کی جعلی خبر پر مغفرت کی دعا کی د رخواست کی۔ ایوان […]
بھمالہ ،جس کی فضا میں،مہاپری نروان کی خوشبو ہے
یہ منظر ہے ، 483 قبل مسیح کا ،مقام تھا ،پاوا ۔ بدھ، بھکشوؤں اور اپنے شاگردوں سے مخاطب تھے ۔ بدھ نے کہا ، تمام مرکب چیزیں فانی ہیں ، جو بنا ہے ،اُس نے فنا ہونا ہے ۔ غفلت میں مت رہنا ۔ہوشیاری اور بیداری سے اپنی نجات کی کوشش کرتے رہنا۔ آنند […]
پی ٹی آئی رہنما شہزاد اکبر اشتہاری قرار، گرفتار کرنے کا حکم
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دے دیا۔ سیشن عدالت نے شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری آرڈر جاری کرتے ہوئے ان کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیے۔ عدالت نے اپنے حکمنامے میں کہا کہ شہزاد اکبر متعدد […]
فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی اور ائیر چیف مارشل کی مدت ملازمت میں توسیع کے نوٹیفکیشن جاری
گزشتہ روز صدر مملکت نے چیف آف ڈیفنس فورسز کی تقرری اور ائیر چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔ وزارت دفاع نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی اور ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت میں توسیع کے نوٹیفکیشن جاری […]
بے روزگاری ایک قومی کھیل
کہتے ہیں ضرورت ایجاد کی ماں ہوتی ہے، لیکن ہمارے ہاں ضرورت اکثر مشورے پیدا کرتی ہے۔ آپ جس سے بھی پوچھیں، ہر بندہ بے روزگار کو ایسا مشورہ دیتا ہے جیسے اسے حکومتِ پاکستان نے خصوصی طور پر’’مشیرِ بے روزگاراں‘‘مقرر کیا ہو۔ میں نے ایک دوست سے پوچھا کہ بھائی! کوئی نوکری کا پتہ […]