5 جنوری 2021کو واشنگٹن میں بم نصب کرنےکا ملزم گرفتار
ایف بی آئی نے 6 جنوری 2021 کو واشنگٹن میں کیپیٹل پر حملے سے ایک رات پہلے بم نصب کرنے کا ملزم گرفتار کرلیا۔ اٹارنی جنرل پام بونڈی نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ 30 سال کے ملزم کا نام برائن کول جونیئر ہے اور وہ وڈ برج ورجینیا میں والدین کے […]
غزہ اور لبنان میں اسرائیلی جارحیت، 7 افراد شہید، 4 عمارتیں تباہ
اسرائیل جارحیت سے باز نہ آیا، صیہونی فوج نے غزہ اور لبنان میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 7 افراد شہید اور 4 عمارتیں تباہ کردیں۔ اسرائیلی فوج نے رفح سمیت مختلف رہائشی علاقوں میں آپریشن کرتے ہوئے آبادی کو نشانہ بنایا، ایک روز میں 7 فلسطینی شہید کردیے۔ صیہونی فوج نے […]
برطانوی جامعات نے پاکستان اور بنگلا دیش کے طلبہ کیلئے داخلوں کا عمل معطل کردیا
پاکستانی اور بنگلادیشی طلبہ کے لیے برطانیہ میں مشکلات پیدا ہونا شروع ہوگئیں، برطانوی جامعات نے پاکستانی اور بنگلادیشی طلبہ پر داخلوں کے دروازے بند کرنا شروع کر دیے۔ رپورٹس کے مطابق 9 برطانوی جامعات نے پاکستان اور بنگلا دیش کے طلبہ کے لیے داخلوں کا عمل معطل کردیا۔ یونیورسٹی آف چیسٹر ، یونیورسٹی آف […]
افغانستان کیلئے اقوام متحدہ کے امدادی کنٹینر طورخم اور جمرود ٹرمینل پہنچ گئے
افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کے امدادی اشیا پر مشتمل 6 کنٹینر طورخم اور جمرود ٹرمینل پہنچ گئے۔ افغان حکام کی اجازت کے بعد امدادی کنٹینرز کی کلیئرنس شروع ہوگی، کسٹم ذرائع کے مطابق طورخم ٹرمینل پر 2 اور جمرود ٹرمینل پر 4 امدادی کنٹینرز میں ادویات اور طبی آلات ہیں پاکستان نے اقوام متحدہ […]