شاکر القادری کا سائبانِ نعت

میں قادری بھی ہوں چشتی بھی ہوں بحمداللہ فروغِ نعت میرا مرکزی حوالہ ہے۔ سیّد شاکر القادری چشتی نظامی کا درج بالا شعر ان کا مکمل تعارف ہے۔کیونکہ جہاں بھی نعت اور فروغِ نعت کی بات چلے گی شاکر القادری کا نام بولے گا۔ سائبانِ نعت بھی ہر کس و نا کس کو کب ملتا […]

پاکستان: خودمختار، مابعد نوآبادیاتی یا نو نوآبادیاتی؟ ایک ساختی جائزہ

پاکستان، جیسا کہ میں نے ہمیشہ اپنے آئینی و تاریخی مطالعے میں سمجھا ہے، کبھی حقیقی معنوں میں آزاد ریاست نہیں بن سکا۔ اسے جھنڈا، قومی ترانہ، نام اور نقشہ تو مل گیا، مگر ریاست کی اصل بنیاد قوانین، ادارے، انتظامی ڈھانچے، معاشی انحصار، پولیس کا نظام، اور حکمرانی کا ذہن وہی رہا جو برطانوی […]

یورپ سے فرات تک: سفر شوق کے احوال

اَلسَّلامُ عَلَيْكَ يا اَبا عَبْدِاللهِ وَعَلَى الاَْرْواحِ الَّتي حَلَّتْ بِفِنائِكَ عَلَيْكَ مِنّي سَلامُ اللهِ اَبَداً ما بَقيتُ وَبَقِيَ اللَّيْلُ وَالنَّهارُ وَلا جَعَلَهُ اللهُ آخِرَ الْعَهْدِ مِنّي لِزِيارَتِكُمْ ، اَلسَّلامُ عَلَى الْحُسَيْنِ وَعَلى عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ وَعَلى اَوْلادِ الْحُسَيْنِ وَعَلى اَصْحابِ الْحُسَيْنِ۔ جزیرہ العرب میں بہت ہی منفرد شخصیات کا ظہور ہوا چھٹی صدی عیسوی میں۔ […]

حضرت علیؓ کی طرف منسوب جعلی قول: ایک تحقیقی جائزہ

(“جس پر احسان کرو، اس کے شر سے بچو!”) سوشل میڈیا کے اس دور میں جہاں ہر لمحے اطلاعات اور اقوال کی بھرمار ہے، حقیقت اور گمان کے درمیان تمیز کرنا عام انسان کے لیے مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ خاص طور پر دین اور اس کے بڑے ناموں کے حوالے سے جھوٹ یا غلط […]

بھارت میں پائلٹس کی کمی کا سنگین بحران تاحال برقرار، آج بھی سینکڑوں پروازیں منسوخ

بھارت میں انڈیگو ائیرکی انتظامی غفلت کے باعث پائلٹس کے اوقات کار کا تاحال تعین نہ ہو سکا جس کے باعث آج بھی سینکڑوں پروازیں منسوخ ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈیگو کے فلائٹ آپریشنز کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہیں اور بحران کے پانچویں روز بھی ملک بھر کی سینکڑوں […]

عمران بھارت سے جنگ کے دوران بھی غلط زبان استعمال کرتا رہا، انکی شناخت پاکستان دشمن کی ہے: خواجہ آصف

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان بھارت سے جنگ کے دوران بھی غلط زبان استعمال کرتے رہے، ان کی شناخت پاکستان دشمن کی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا ڈی جی آئی ایس پی آر نے محتاط زبان استعمال کی، مجھے لبرٹی […]

ایمان اور شہریت: پاکستان کی شہری شناخت کی قرآنی بنیاد

(ریڈیو پاکستان….. خصوصی نشریہ) یہ ریڈیو پاکستان ہے…میں ہوں امیرجان حقانی، اور آج کے پروگرام میں ہم بات کریں گے ایک نہایت اہم اور بنیادی موضوع پر: "ایمان اور شہریت: پاکستان کی شہری شناخت کی قرآنی بنیاد” پاکستان صرف ایک جغرافیائی خطہ نہیں، بلکہ ایک نظریہ ہے۔ ایک ایسا نظریہ جس کی بنیاد ایمان، عدل […]