ہڑتال یا ضرورت؟ ٹرانسپورٹ سیکٹر پر بڑھتے بوجھ کا سنگین اثر

ملک بھر میں ٹرانسپورٹ سیکٹر ایک بار پھر شدید اضطراب کا شکار ہے۔ بھاری ٹریفک پر مسلسل بڑھتے ہوئے جرمانوں اور چالانوں کے خلاف ٹرانسپورٹ ایکشن کمیٹی نے 8 دسمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ پبلک ٹرانسپورٹ، ہیوی وہیکلز اور مال بردار گاڑیوں کا پہیہ رکا تو اس کے اثرات صرف […]

وادیٔ کرم: جنت کی گود سے دوزخ کی آگ تک کا سفر

کرم ایک ایسی سرزمین ہے جہاں فطرت نے اپنی تمام رعنائیاں بکھیر رکھی ہیں۔ نیلگوں آسمان کے نیچے سرسبز وادیاں، پہاڑوں کی چھٹائیں، برف سے ڈھکے قلل، جھرنے اور چشمے، ہوا کی خنکی، دریا کی گنگناہٹ اور رات کی خاموشی یہ سب مل کر کرم کو ایک جنت کی مانند پیش کرتے ہیں۔ یہاں کا […]

بھارت میں فلائٹ آپریشن مفلوج ہونے سے کرکٹرز رُل گئے

انڈیا میں فلائٹ آپریشن مفلوج ہونے سے ایج گروپ کرکٹرز رُل گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈیا کے انڈر 19 اور انڈر 16 کرکٹرز فلائٹ آپریشنز کے مفلوج ہونے کی وجہ سے پھنس کر رہ گئے ہیں، انڈر 19 کوچ بہار اور وجے مرچنٹ ٹرافی میں حصہ لینے والی ٹیمیں متاثر ہیں۔ بھارت میں پائلٹس […]

سب عمران خان کا کیا دھرا ہے، پی ٹی آئی رہنماؤں کا اعتراف

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندرونی حلقوں میں کچھ سینئر رہنماؤں نے تسلیم کیا ہے کہ عمران خان کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس‘ پر مسلسل فوجی قیادت کے خلاف تضحیک آمیز زبان کے استعمال نے پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے […]

گُل کی نوخیزیاں

فادر ز اورمدرز ڈے پرسوشل میڈیا دیکھنے کا اپناہی مزا ہے۔ ایسا لگتا ہے سب کی والدہ فلاسفر تھیں اور سب کے والد دنیا کے آخری نیک، پارسا اور ایماندار انسان تھے۔ سمجھ نہیں آتی کہ والدین اتنے اچھے تھے تو اولاد کس پرگئی ہے؟ یقیناً بہت سے والدین بیان کردہ خصائل کی عملی تفسیر […]

عمران خان کا مستقبل

کہتے ہیں کہ سیاست بھی ایک طرح کی کرکٹ ہوتی ہے، بس فرق یہ ہے کہ کرکٹ میں امپائر نیوٹرل ہوتا ہے اور سیاست میں امپائر ہمیشہ یادداشت کی کمزوری کا مریض نکلتا ہے۔ کبھی کہتا ہے اوہ! میں نے تو نو بال دی ہی نہیں، اور کبھی کہتا ہے بھائی، میں نے تو آپ […]

اَت یا پَت؟

ہر طرف اَت ہی اَت ہے حالانکہ اَت تو خداکا ویر(دشمنی) ہوتا ہے جب کہ پت( ملائم پتہ) خدا کی مہر ہوتا ہے۔ اَت غرور،غصے،جوش اورانتقام سے عبارت ہے جسکی انتہا خدا کو انسان کا دشمن بنادیتی ہے اور پت سے مراد درخت کا پتہ بھی ہے اور معاملات کو خوش اسلوبی سے طے کرنابھی۔ […]