ہم پانی کی قلت کے شکار کیوں ہیں؟
بظاہر بھرے ڈیم اور پھر بھی پانی کی کمی ، یہی تضاد پاکستان کے حقیقی آبی بحران کو بے نقاب کرتا ہے کئی برس کی خشک سالی کے بعد 2025 کی مون سون فراوانی لے کر آئی۔ پاکستان کے بڑے آبی ذخائر بھر گئے۔ خریف کے آغاز پر تربیلا، منگلا اور چشمہ تقریباً اپنی پوری […]
ایک امانت ڈاکٹر وردہ کی جان لے گئی
ایبٹ آباد کی نوجوان ڈاکٹر وردہ مشتاق کے قتل نے پورے شہر کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ پولیس کی مبینہ طور پر روایتی مجرمانہ سست تفتیش کے باعث ایک اور بے گناہ زندگی ضائع ہو گئی۔ شہر میں احتجاج جاری ہے اور شہری ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ […]
پاکستان میں بین المذاہب ہم آہنگی، آئینی بنیادیں اور سماجی روح
(ریڈیو پاکستان……. خصوصی نشریہ) یہ ریڈیو پاکستان ہے… اور میں ہوں امیرجان حقانی، آج کے پروگرام میں ہم گفتگو کر رہے ہیں ایک ایسے موضوع پر جس کی جڑیں ہمارے آئین میں بھی ہیں اور ہمارے دین میں بھی… یعنی "پاکستان میں بین المذاہب ہم آہنگی آئینی بنیادیں اور سماجی عمل” سامعین ذی وقار! پاکستان… […]
دبئی فری لانس ویزہ فراڈ
مہر سعید سے دبئی میں کئی ملاقاتیں ہوئی تھیں، دوسروں کی بالنسبت یہ بندہ کچھ اچھا نظر آیا تھا، پہلے البراحہ جیسے بدنام ایریا میں اپنے ارباب کی ایک بلڈنگ میں رہتا تھا لیکن اب ارباب نے نسبتاً بہتر جگہ اسے رہائش فراہم کر دی تھی، دہلی دربار ہوٹل کے باہر وہ ایک پاکستانی کے […]
وقت کا مرہم اور زندگی کا سبق
ہر سال کے اختتام پر انسان ایک لمحے کے لیے رکتا ہے، پیچھے مڑ کر دیکھتا ہے اور سوچتا ہے کہ اس سفر میں کیا کھویا اور کیا پایا۔ اس سال بھی زندگی نے ہمیں وہی پرانا سبق یاد دلایا کہ وقت سب سے بڑا استاد ہے۔ کچھ لوگ ملے، کچھ بچھڑ گئے، اور اتار […]
کیا چائے کی جائے پیدائش چین ہے ؟
پانی کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ پیے جانے والا مشروب چائے ہے، چائنا ٹریول ویب گاہ کے مطابق روزانہ 3 ارب چائے کے کپ دنیا بھر میں پیے جاتے ہیں۔ ویسےتو چائے پینے والے افراد کی تعداد چین میں سب سے زیادہ ہے، لیکن اگر فی شخص /فی کپ کا حساب لگایا جائے […]
ڈھک شکر پڑیاں ماڈل
بہت روکا گیا ۔ روکنے والوں نے مجھے خبردار کیا کہ ڈھک شکر پڑیاں مت جاؤ وہاں پاکستان اور فوج کیخلاف نعرے لگ گئے تو تمہارے لئے ایک نئی مشکل کھڑی ہو جائیگی ۔ میں نے روکنے والے خیر خواہوں کو بتایا کہ ڈھک شکر پڑیاں والوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ایک سڑک […]
امریکا نے 55 ایرانی شہریوں کو ملک بدر کردیا، ایران کی تصدیق
ایران نے امریکا کی جانب سے 55 ایرانی شہریوں کو گرفتار کر نےکے بعد ملک بدر کیے جانے کی تصدیق کردی۔ ایرانی وزارت خارجہ نے واضح کیا کہ امریکا کی جانب سے ملک بدر کیے گئے 55 ایرانی شہری آنے والے دنوں میں ایران پہنچیں گے۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کی […]
انڈونیشیا کے صدر سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے
انڈونیشیا کے صدر پرابوو سو بیانتو دو روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاک انڈونیشیا سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر انڈونیشین صدر پرابوو سو بیانتو وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان آرہے ہیں۔ ترجمان کے مطابق انڈونیشیا کے صدر، وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ […]
آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس آج، پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی نئی قسط منظور ہونےکا امکان
پاکستان کو ایک ارب 20کروڑ ڈالر امداد کی نئی قسط کی منظوری کے لیے آئی ایم ایف انتظامی بورڈ کا اجلاس آج ہوگا۔ پاکستان کو توسیعی فنڈ سہولت کے تحت ایک ارب ڈالر اور قدرتی آفات سے بچنے کی صلاحیت اور پائیدار ترقی کے لیے 20کروڑ ڈالر کی رقم دینے پر اجلاس میں غور ہوگا۔ […]