ٹرانسپورٹرز کا بھاری جرمانوں کیخلاف آج لاہور سمیت پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلان
لاہور سمیت پنجاب بھر میں ٹرانسپورٹرز نے آج پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان ٹرانسپورٹ متحدہ ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پنجاب حکومت سے ٹریفک آرڈیننس 2025 فوری واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ ان کاکہنا تھاکہ ٹریفک آرڈیننس2025 منظور نہیں، آرڈیننس کے ذریعے بھاری جرمانے وصول کیے […]