آسٹریلیا میں سڈنی کے ساحل پر فائرنگ سے 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی
آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر مسلح افراد نے شہریوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سڈنی کے بونڈی بیچ پر پیش آیا جہاں 2 مسلح افراد نے شہریوں پر فائر کھول دیا جس کے نتیجے میں اب تک کی […]
ایک ملاقات میں جنرل باجوہ نے فیض حمید سے کہا رانا بہت موٹا ہو گیا ہے اسے دوبارہ اسمارٹ بناؤ: رانا ثنا
وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے ایک ملاقات میں سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوی باجوہ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید سے کہا رانا بہت موٹا ہو گیا ہے اسے دوبارہ اسمارٹ بناؤ۔ وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ بانی پی […]
امریکا: سزائے موت کے قیدی کی چیز برگر سمیت آخری بھرپور کھانے کی فرمائش
امریکا میں موت کی سزا پانے والے شخص نے اپنی آخری خواہش میں ہائی کیلوریز سے بھرپور کھانے کی فرمائش کر ڈالی۔ موت کی سزا پانے والوں سے آخری خواہش پوچھی جاتی ہے جس میں زیادہ تر سزا پانے والے آخری بار اپنے پیاروں سے ملنے کی خواہش ظاہر کرتے ہیں لیکن امریکی ریاست جارجیا […]
پنجاب کے مختلف شہروں میں معمول کے مطابق دھند اور اسموگ نمایاں
لاہور اور پنجاب کے مختلف شہروں میں معمول کے مطابق موسم سرما کی جانب تدریجی تبدیلی، دھند اور اسموگ نمایاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق راتوں میں درجۂ حرارت میں کمی، ٹمپریچر اِنورژن کے باعث آلودگی فضا میں معلق رہنے لگی۔ صبح اور رات کے اوقات میں حدِ نگاہ متاثر، شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت۔ […]
ہم جو چلے قیادت کی طرف (قسط اوّل پشاور سے روانگی)
میں نے وہ تالا کھولا جس کا پاس ورڈ آفاق بھائی نے کمرے کے نمبر کے ساتھ واٹس ایپ پر بھیجا تھا۔ پاس ورڈ چار ہندسوں پر مشتمل تھا، جب کہ تالے پر صرف تین ہندسے موجود تھے۔ ایک تو پہلے ہی تھکا ہوا تھا، دوسرا کچھ زیادہ ہی کنفیوز۔ خیر، ہندسوں کو آگے پیچھے […]