چیئرمین این آئی آر سی جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی عہدے سے مستعفی

اسلام آباد: چیئرمین نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن (این آئی آر سی) شوکت عزیزصدیقی نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج اور چیئرمین این آئی آر سی جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ شوکت عزیزصدیقی نے ذاتی وجوہات کی بنا پر چیئرمین نیشنل انڈسٹریل […]

سردی میں اون سے بنی اشیاء کی اہمیت اور استعمال

سردیوں کے آغاز کے ساتھ ہی گرم ملبوسات اور آرام دہ اشیاء کی ضرورت بڑھ جاتی ہے۔ ایسے میں اون سے تیار کردہ چیزیں نہایت کارآمد ثابت ہوتی ہیں۔ اون ایک قدرتی مادہ ہے جو جسم کو حرارت پہنچاتا ہے اور ٹھنڈ کے اثرات سے محفوظ رکھتا ہے۔ اسی وجہ سے صدیوں سے اسے سوئیٹر، […]

پاکستان کا آبی بحران: لکھنا بند کریں، نافذ کرنا شروع کریں ٹریبیون

جب کسی ملک کا مرکزی بینک پانی پر پورا ایک باب وقف کر دے تو سمجھ لیجیے بحران بارش سے آگے نکل چکا ہے۔ اپنی سالانہ رپورٹ 2016–17 میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پانی کی پائیداری کو ایک معاشیاتی (macroeconomic) خطرہ قرار دیا اور خاموش مگر نہایت واضح انداز میں اصل دراڑ کی طرف […]

دیے جل اُٹھے تھے

(۱۶ دسمبر ۲۰۱۴ء کو آرمی پبلک اسکول پشاور میں ہونے والے سانحے کے تناظر میں) سولہ دسمبر وہ تاریک دن تھا کہ جس دن چراغوں کی بستی پہ یک دم اندھیروں کے لشکر نے یلغار کی تھی قلم رُک گئے تھے، ہوا چل پڑی تھی دیے ٹمٹاتے ہوئے بجھ رہے تھے مگر روشنی ان کے […]

قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہتا ہوں میری ڈگری اصلی ہے، جسٹس جہانگیری کا چیف جسٹس کے بینچ میں بیٹھنے پر اعتراض

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق جہانگیری نے ڈگری تنازع کیس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر کے بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کیس دوسرے بینچ کو منتقل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ جسٹس طارق جہانگیری کے ڈگری سے متعلق تنازع کے کیس کی سماعت چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس […]

ایک فوجی کے غیر فوجی کالم

شروع دن سے کالم نگاری کی صنف بہت اہمیت کی حامل رہی ہے، مگر دورِ حاضر میں اس کی ضرورت اور افادیت میں کئی گنا اضافہ ہو چکا ہے۔ یہ دور اگرچہ سوشل میڈیا اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کا دور ہے، جس کی رفتار حد درجہ تیز ہے، مگر پھر بھی پرنٹ میڈیا اور اس میں […]

کیا فیض سے جان چھوٹ گئی؟

وقت اس تیزی سے گزرتا ہے کہ پتہ بھی نہیں چلتا ۔ یہ وہ وقت تھا جب فیض حمید آئی ایس آئی کے سربراہ تھے ۔ وہ چاہتے تھے کہ آصف علی زرداری پاکستان سے چلے جائیں لیکن زرداری اپنی ہٹ دھرمی کے باعث پاکستان سے باہر جانے کی بجائے جیل کے اندر چلے گئے […]

پروفیسر پریشان خٹک: علم و ادب کا چراغ

خیبر پختونخوا کی سرزمین ہمیشہ سے علم و ادب کا گہوارہ رہی ہے۔ اس دھرتی نے ایسے شخصیات کو جنم دیا جنہوں نے پشتو شاعری اور فکر کو نئی جہتیں عطا کیں۔ خوشحال خان خٹک کی تلوار اور قلم نے پشتونوں کو ایک نئی شناخت دی، رحمان بابا کی صوفیانہ شاعری نے دلوں کو سکون […]

چلتے ہو تو چین کو چلیں: زندگی کا پہلا بین الاقوامی سفر

دو ہزار آٹھ کی بات ہے۔ میرے بڑے بھائی سید عابد شاہ، جو قومی اسمبلی میں ملازم ہیں، گھر آئے اور بتایا کہ چین کی منسٹری آف یوتھ منتخب نوجوانوں کو اسکالرشپ پر چین آنے کا موقع دیتی ہے۔ کہیں سے انہوں نے یہ بات سنی اور میرے کانوں میں پڑ گئی، جس بات نے […]

ایک درد بھرا وصال… صدیقی نسبت کے دو چراغ بجھ گئے

22 جمادی الثانی کی تاریخ اسلامی تاریخ میں ایک منفرد مقام رکھتی ہے۔ یہی وہ دن ہے جب خلیفۂ اوّل، یارِ غارِ مصطفیٰ ﷺ، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اس دارِ فانی سے رخصت ہوئے۔ یہ محض اتفاق نہیں کہ اسی تاریخ 1447 ہجری میں ایک اور صدیقی نسبت کے حامل مردِ کامل، پیر […]