ڈاکٹر وردہ قتل کیس کا مفرور ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا
ڈاکٹروردہ قتل کیس کا مفرور ملزم پولیس مقابلےمیں ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ٹھنڈیانی روڈ پر ملزم شمریز کی گرفتاری کے لیے چھاپا مارا گیا تو ملزم اور اس کے ساتھیوں نے پولیس پر فائرنگ کردی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزم شمریز مارا گیا، وردہ قتل کیس میں ملزمہ ردا،اس کے شوہر سمیت […]
یوکرین امن مذاکرات سے قبل نیٹو رکنیت کی خواہش ترک کرنےکو تیار
یوکرین امن مذاکرات سے قبل نیٹو رکنیت کی دیرینہ خواہش ترک کرنےکو تیار ہوگیا۔ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہےکہ اُن کا ملک نیٹو کی رکنیت کی خواہش ترک کرنےکو تیار ہے بشرطیکہ مغربی ممالک مضبوط سلامتی کی ضمانتیں فراہم کریں۔ صدر زیلنسکی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اس پیشکش کو یوکرین کی […]
حماس نے اسرائیلی حملے میں سینئر کمانڈر کی شہادت کی تصدیق کردی
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ میں اسرائیلی حملے میں اپنے سینئر کمانڈر رائد سعد کی شہادت کی تصدیق کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو کے احکامات کے بعد اسرائیلی فوج نے ایک روز قبل غزہ شہر میں ایک گاڑی پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 افراد شہید جبکہ 25 سے […]
پاک بحریہ کا فضا تک مار کرنے والے میزائل کے فائر پاورکا شاندار مظاہرہ
پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں سطح آب سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کے فائر پاور کا شاندار مظاہرہ کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں ایف ایم 90این ای آر سطح آب سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کی کامیاب لائیو فائرنگ کے ذریعے اپنی […]