سقوطِ ڈھاکہ: تاریخ کی دس باتیں اور آج کی کہانی

سولہ دسمبر 1971ء پاکستان کی تاریخ کا وہ دن ہے جس نے یہ حقیقت بے نقاب کر دی کہ ریاستیں صرف جغرافیہ سے نہیں، انصاف، شمولیت اور سیاسی بصیرت سے قائم رہتی ہیں۔ سقوطِ ڈھاکہ کو اگر محض ایک عسکری شکست سمجھا جائے تو یہ خود فریبی ہوگی۔ درحقیقت یہ سانحہ دہائیوں پر محیط سیاسی […]

سچائی کی قیمت

فرض کریں آپ ایک صاحبِ فکر انسان ہیں، یا آپ قلم کار ہیں۔ یہ بھی ممکن ہے کہ آپ بہترین عالم ہوں، سیاسی، مذہبی اور دینی سوچ کے حامل ہوں، سماجی علوم اور سیاسی امور کی گہری بصیرت رکھتے ہوں۔ آپ کتابوں کے رسیا ہوں، معاشرتی اور مذہبی ہم آہنگی کے خوگر ہوں، اور آپ […]

آرمی پبلک اسکول کا سانحہ: انصاف، یادیں اور قربانی

آرمی پبلک اسکول کے سانحے کو آج گیارہ برس مکمل ہوچکے ہیں، مگر گزرے ہوئے یہ سال اس زخم کی گہرائی کو کم نہیں کرسکتے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ گھڑی کی سوئیاں آگے بڑھتی رہیں، مگر دل وہیں ٹھہر گیا جہاں معصوم ہنسیوں کو گولیوں کی آوازوں نے خاموش کردیا تھا۔ ان برسوں میں […]

لنگاسی سے واشنگٹن تک ؛ایک قاری کی نظر میں

سفرنامے، یادداشتیں، اور سرگزشتیں پڑھنا نہایت دلچسپ ہے، اور اگر سرگزشت یا سفرنامہ آپ کے خطے سے متعلق ہو تو پڑھنے کی دلچسپی اور بڑھ جاتی ہے۔ بلوچ سیاست و ادب سے تعلق رکھنے والے افراد میں یادداشتیں لکھنے کا رواج نہ ہونے کے برابر ہے، لیکن حالیہ چند عرصے میں یہ سلسلہ آہستہ آہستہ […]

ایک نسل کے مربی رخصت ہوگئے!

ابھی یہ نہایت افسوسناک خبر ملی کہ بلوچستان کے روحانی شہزادے، اس پورے خطے کو برسہا برس روحانی ، علمی اور سماجی خدمات سے منور کرنے والی عظیم شخصیت، سید عبد القاہر آغا صاحب طویل علالت کے بعد راہی بقا ہوگئے! انا للہ وانا الیہ را راجعون! حقیقت یہ ہے کہ شیخ گرامی کی وفات […]

پاکستان میں اردو شعر و ادب میں 1971 کے بعد محصور و متروک پاکستانی محور کیوں نہیں ؟

یکم دسمبر 2005ء کو اکادمی ادبیاتِ پاکستان، اسلام آباد میں میری حال ہی میں انگریزی زبان میں شائع ہونے والی کتاب (“THE ABANDONED PAKISTANIS: 1971, BETRAYAL, AND STATELESSNESS — A Personal Chronicle of Forgotten Genocide, Selective Memory, and the Fight for Recognition”) پر مبنی ایک مکالمے کا اہتمام کیا گیا، جس کا بنیادی سوال یہ […]

سستا پانی، مہنگا انہدام

مارچ کی ایک ابتدائی دوپہر، لوئر چناب کے ایک ڈسٹری بیوٹری کے ٹیل کے قریب، پٹواری کی دیوار پر لٹکا ہوا گردشی چارٹ ابھی بھی بتا رہا ہے کہ پانی کی باری آج بنتی ہے۔ گندم کی فصل کو کٹائی سے پہلے آخری آبپاشی درکار ہے۔ مگر زمین پر صرف ایک باریک سی بھوری دھار […]

چین  کی معاشی ترقی اور سبز تبدیلی

1994 میں اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن برائے موسمیاتی تبدیلی کے نفاذ کے بعد سے، انسانوں کے باعث ہونے والی موسمیاتی تبدیلیوں کو کم کرنے کی عالمی کوششوں کے ملے جلے نتائج سامنے آئے ہیں۔ گذشتہ تین دہائیوں کے دوران موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا بھر میں کئی ممالک بُری طرح متاثر ہوئے ہیں […]

سانحہ پشاور میں بچ جانے والے؛ زندگی کی راہ پر

اہلِ پاکستان پر جو سانحے قیامت بن کر ٹوٹے ان میں سےزیادہ تر دسمبر میں رونما ہوئے۔16دسمبر 1971کو پلٹن میدان میں ہونے والا سقوطِ ڈھاکہ ہو،27دسمبر 2007کولیاقت باغ راول پنڈی میں وزیر اعظم پاکستان بے نظیر بھٹو کی شہادت ہو،4دسمبر2009کو پریڈ لائن راول پنڈی کی مسجد پر ہونے والاحملہ ہو،7دسمبر2009کومون مارکیٹ لاہور میں ہونے والا […]

پاکستان سے دہشتگردی کا خاتمہ ہی سانحہ اے پی ایس کا حقیقی انصاف ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ دہشتگردی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاورکی 11 ویں برسی کے موقع پر اسکول کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ اے پی ایس کے شہداء نے وطن کے […]