ممنوع ڈورپکڑےجانے پر 5 سال تک سزا، 20 لاکھ تک جرمانہ ہوگا: پنجاب پتنگ بازی آرڈیننس
پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے پنجاب پتنگ بازی آرڈیننس 2025 منظور کرلیا۔ پنجاب اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں آرڈیننس کی منظوری متوقع ہے۔ آرڈیننس کے متن کے مطابق ڈی سی حکومت سے اجازت لے کر ضلع میں پتنگ بازی کی اجازت دیں گے اور پتنگ سازی اور پتنگ فروخت کیلئے رجسٹریشن کروانا […]