سونے کی قیمت میں آج پھر سیکڑوں روپے کا اضافہ
کراچی: ملک بھر میں آج پھر سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1300 روپے اضافے سے 4لاکھ56ہزار 162 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کا بھاؤ 1ہزار 1115 روپے اضافے سے 3لاکھ91ہزار85 روپے […]
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش، سردی میں اضافہ
کوئٹہ اور چمن سمیت بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ پاک افغان اور پاک ایران سرحدی علاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی جس کے بعد کئی نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔ کوژک ٹاپ، شیلاباغ، قلعہ عبداللہ، ژڑہ بند، توبہ اچکزئی، خواجہ عمران رینج […]
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 700 ملین ڈالر کی منظوری دیدی
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 700 ملین ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کی جانب سے منظوری پاکستان پبلک ریسورسز فار انکلوژو ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت دی گئی، منصوبہ میکرو اکنامک استحکام اور عوامی خدمات کی بہتری کیلئے ہے۔ عالمی بینک کے مطابق پروگرام کے تحت مجموعی طور پر 1.35 ارب ڈالر تک […]
مولوی : گلی کوچوں کا چراغ
یہ جو ہمارے گلی محلّوں کی مساجد و مکاتب اور چھوٹے چھوٹے مدارس میں جو لاکھوں مولوی صاحبان ہوتے ہیں، ان کو ہلکا نہ لیا جائے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو بظاہر نہ کسی فہرست میں ہوتے ہیں، نہ کسی منصوبے کا حصہ، اور نہ ہی کسی بجٹ کی سطر میں نظر آتے ہیں۔ ہم […]
کتب میلہ: اہلِ ذوق سے چند گزارشات!
ویسے نام کو تو یہ ’’کتب میلہ‘‘ ہے، مگر عمومی ماحول دیکھنے کے بعد محسوس ہوتا ہے کہ یہ پبلسٹی اور نمائش کی چیز زیادہ ہے۔ اسی وجہ سے عموماً ہم جیسے ساتھی، اس کی نفسیات نہ سمجھنے کے سبب، خاطر خواہ فائدہ اٹھائے بغیر واپس لوٹ جاتے ہیں، جو نہیں ہونا چاہیے۔ بنیادی بات […]
عزیز از جان بابا سید یوسف جان: ایک کامل باپ کی داستان
جنجا، یوگنڈا میں ایک دوست کے ریسورٹ پر پہنچا ہوا تھا۔ اتنے میں چند جرمن خواتین آئیں اور میرے دوست سے درخواست کی کہ وہ انہیں دریائے نیل میں کشتی رانی کی سہولت مہیا کر دیں۔ میرا دوست جو وزیر آباد کا رہنے والا تھا اور ہوٹل کا مالک ہونے کے ساتھ ساتھ اچھا رہنما […]
محبت کی صدا : محبوب صدا
راولپنڈی ہمیشہ سے ادب، فکر اور زندہ مکالمے کا شہر رہا ہے۔ اس کی گلیاں اور بستیاں برسوں سے ایسی محفلوں کی گواہ ہیں جہاں لفظ صرف کہے نہیں گئے بلکہ محسوس کیے گئے، اور خیال محض سوچ نہ رہا بلکہ رویہ بن گیا۔ اسی روایت میں ایک نرم مگر مضبوط آواز محبوب صدا کی […]
ملتان: نشتر اسپتال میں مبینہ غفلت کے باعث مریضہ جاں بحق
ملتان کے نشتر میڈیکل کالج اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کے باعث مریضہ جاں بحق ہوگئیں۔ نشتر اسپتال ملتان میں معدے کے مرض میں مبتلا مریضہ کو لایا گیا تھا جو دوران علاج جاں بحق ہوگئیں۔ مریضہ کے لواحقین نے ڈاکٹرز پر غفلت برتنے کا الزام لگایا ہے، مریضہ کے بیٹے نے دعویٰ کیا […]
ٹرمپ انتظامیہ نے گرین کارڈ لاٹری پروگرام معطل کرنے کا اعلان کردیا
امریکا نے براؤن یونیورسٹی پر فائرنگ کے واقعے کے بعد گرین کارڈ لاٹری پروگرام معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکا کی سیکرٹری ہوم لینڈ سکیورٹی کرسٹی نویم نے کہا کہ براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص نے امریکا آنے کے لیے گرین کارڈ لاٹری پروگرام کا استعمال کیا تھا۔ گرین کارڈ لاٹری کیا […]
سینیٹ میں بدترین ہنگامہ، علیم خان اور پلوشہ خان آمنے سامنے
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کا اجلاس جمعرات کے روز اس وقت غیر معمولی ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گیا جب وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان اور پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان کے درمیان شدید، ذاتی نوعیت کا لفظی تصادم ہوا۔ اس جھڑپ نے وزارتِ مواصلات اور نیشنل ہائی وے […]