جنوبی افریقا: ہوٹل میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 10 زخمی

جنوبی افریقا میں ایک ہوٹل میں فائرنگ سے متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ کے قریب ایک قصبے میں پیش آیا، جہاں مسلح افراد نے ایک ہوٹل پر فائرنگ کر دی۔ پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 9 افراد ہلاک […]

پنشن اور تنخواہ ایک ساتھ لینے پر عائد پابندی ختم

وفاقی حکومت نے پنشن اور تنخواہ ایک ساتھ لینے پر عائد پابندی ختم کردی۔ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پنشن کیسز میں 22 اپریل اور 19 جون کے آفس میمورنڈمز فوری طور پر ختم کر دیے گئے ہیں، ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت پر پنشن اور تنخواہ دونوں لینے […]

بطور شاعر اور مصلح شیخ ایاز کا کردار

شاعر محض الفاظ کا ہنرمند نہیں ہوتا، نہ ہی وہ صرف جذبات کا ترجمان ہوتا ہے۔ سنجیدہ اور زندہ معاشروں میں شاعر اجتماعی ضمیر کی آواز، اقدار کا امین، اور تاریخ کا وہ غیر سرکاری محافظ ہوتا ہے جسے ریاستی آرکائیوز میں جگہ نہیں دی جاتی۔ جب طاقتور طبقات تاریخ کو اپنے حق میں موڑتے […]

جامعات کے وائسرائے؟

عالمی فکری روایت میں جامعہ (University) اس دبستانِ حکمت کو کہتے ہیں جہاں فکرِ انسانی کے شجرِ کہن کو تازہ کونپلیں نصیب ہوتی ہیں اور جہاں کا وائس چانسلر کسی بادشاہ سلامت کے تختِ طاؤس پر نہیں بلکہ علمی درویشی کے اس مصلے پر متمکن ہوتا ہے جہاں ماتھے کے پسینے سے تحقیق کے چراغ […]

بنگلادیش کی نوجوان نسل بھارت سے نالاں، پاکستان اور چین کا اثر بڑھ چکا، بھارت کا اعتراف

بھارتی وزارت خارجہ نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ بنگلا دیش کی نوجوان نسل بھارت کو شک کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کی پارلیمانی کمیٹی کی رپورٹ میں اعتراف کیا گیا ہے کہ بنگلادیش کی نوجوان نسل بھارت سے نالاں ہے، ڈھاکا میں اب پاکستان اور چین کا اثر و […]

بارش برسانے والا سسٹم پنجاب بھر میں موجود، بارش کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ بارش برسانے والا سسٹم پنجاب بھر میں موجود ہے، سسٹم کمزور ہے جس کے لاہور میں بادل چھائے رہیں گے لیکن بارش کے امکانات کم ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، شمالی و مغربی بلوچستان اور […]