بینظیر بھٹو کی سیاسی میراث: مفاہمت کی المیہ کہانی

پاکستان کے سیاسی منظرنامے میں بینظیر بھٹو کے عروج کو تاریخی کامیابی کے طور پر دیکھا گیا۔ ذوالفقار علی بھٹو کی بیٹی کے طور پر، انہوں نے ایک ایسی سیاسی میراث سنبھالی جو وعدوں اور خطرات سے بھری ہوئی تھی۔ ایک مسلم اکثریتی ملک کی پہلی خاتون وزیرِاعظم ہونے کے ناطے، ان کی بین الاقوامی […]

دسمبرجب بھی آتا ہے

اُردو کی حُزنیہ شاعری میں دسمبر کو خصوصی اہمیت حاصل ہے۔ ہر شاعر نے دسمبر کے حوالے سے کچھ نہ کچھ کہہ رکھا ہے۔ دسمبر کو جدائی کا پیمبر بھی کہا گیا ہے کیونکہ دسمبر کی سرد اور تند و تیز ہوائیں جب زرد پتوں پر حملہ آور ہوتی ہیں تو نحیف و ناتواں پتے […]

مولانا صاحب کی شخصیت، اعتراضات کے آئینے میں

مولانا فضل الرحمن صاحب پر لگائے جانے والے الزامات دراصل پاکستان کی اس سیاست کا عکس ہیں جہاں شخصیات کو پورے سیاق و سباق کے بغیر پرکھا جاتا ہے۔ کسی بھی طویل سیاسی سفر کو چند جملوں میں سمیٹ دینا آسان ہوتا ہے، مگر انصاف کے تقاضے پورے نہیں کرتا۔ مولانا کا عروج محض مزاحمتی […]

پی آئی اے کی نجکاری۔ کیا یہ اچھا سودا ہے؟

ملک کی قومی ایئر لائن پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن برسوں کے مسلسل نقصانات کے بعد بالآخر نجکاری کے عمل سے گزر چکی ہے۔ کیا یہ حکومت اور عوام کے لیے ایک اچھا سودا ہے؟ میں اس سوال کے جواب تک پہنچنے سے پہلے اس لین دین کی مالیاتی تفصیل سے آغاز کروں گا: یعنی کیا بیچا […]

اٹلی، پاکستانیوں کیلئے نوکریوں میں کوٹہ الاٹ کرنے والا پہلا یورپی ملک بن گیا

اٹلی نے پاکستان کو آئندہ 3سال کیلئے ہزاروں نوکریوں میں کوٹہ الاٹ کر دیا۔ ترجمان وزارت اوورسیز پاکستانیز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اٹلی سے ساڑھے 10 ہزار نوکریوں کا کوٹہ لینے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ اٹلی نے پاکستان کو آئندہ تین سال کیلئے نوکریوں میں کوٹہ الاٹ کردیا […]

بھارت نے اپنی سب سے بھاری سیٹلائٹ لانچ کردی

بھارت کی خلائی ایجنسی نے اپنی سب سے بھاری سیٹلائٹ لانچ کر دی۔ انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ ہندوستانی سرزمین سے لانچ کیا جانے والا سب سے بھاری پے لوڈ ہے۔ LVM3-M6 راکٹ نے امریکی ساختہ AST SpaceMobile کمیونیکیشن سیٹلائٹ کو زمین کے لو ارتھ آربٹ (low) میں […]

چین کے گاؤں میں غیرصوبائی شادی، بغیر نکاح رہائش اور حمل پر جرمانے عائد

بیجنگ: چین کے ایک گاؤں نے غیر صوبائی شادی، بغیر نکاح ساتھ رہنے اور غیر شادی شدہ حمل پر جرمانے عائد کر دیے۔ ساؤتھ چائنہ مارننگ پوسٹ کے مطابق چین کے شہرلنکانگ کے ایک گاؤں میں شادی اور نجی زندگی سے متعلق سخت جرمانے عائد کیے جانے پر شدید عوامی ردِعمل سامنے آیا ہے۔ گاؤں […]

نیو ائیر: تہذیبی یلغار اور اسلامی شعور

انسانی تاریخ میں وقت کی تقسیم، دنوں اور مہینوں کی تعیین اور سال کی گردش ہمیشہ سے ایک فطری ضرورت رہی ہے۔ مختلف تہذیبوں اور قوموں نے اپنے اپنے عقائد، موسمی حالات اور تمدنی تقاضوں کے مطابق تقاویم وضع کئے۔ کہیں نیا سال بہار کی آمد پر شروع ہوا، کہیں خزاں کے آغاز پر اور […]

سنترم سنترم

ملک یوسف نے زور دیکر میری کلین شیو کروا دی، اس کے بقول "نواجوانی کا بابر علی لگتے ہو.” جو بھی دیکھے یہی کہے "بہت معصوم شکل ہے.” جب سے ہم آئے تھے غسل کا موقع نہیں ملا تھا، لینن ہوسٹل کے پہلے فلور پر مشترکہ غسل خانے بغیر دروازے تھے یعنی جو بھی نہائے […]

بینظیربھٹونے پاکستان کو پرامن، ترقی پسند اور جمہوری ریاست بنانےکیلئے قابل قدر اقدامات کیے: وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے سابق وزیراعظم پاکستان بینظیر بھٹو کے یوم شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ بینظیر بھٹو نے پاکستان کو پُرامن، ترقی پسند اور جمہوری ریاست بنانے کے لیے قابل قدر اقدامات کیے۔ بینظیر بھٹو کے یوم شہادت پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آج ہم […]