بینظیر بھٹو کی برسی، اعلیٰ حکومتی وفد شرکت کیلئے سکھر پہنچ پہنچ گیا
سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی برسی میں شرکت کے لیے اعلیٰ حکومتی وفد سکھر پہنچ گیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی خصوصی ہدایت پر اعلیٰ حکومتی وفد بینظیر بھٹو کی برسی کی تقریب میں شرکت کرے گا۔ حکومتی وفد کی قیادت اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے، وفد میں مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ، وفاقی […]
ہم گنہگار عورتیں: کشور ناہید کی ادبی و سماجی جدوجہد
کشور ناہید پاکستان کی ممتاز فیمینسٹ اردو شاعرہ اور ادیبہ ہیں۔ انہوں نے اردو ادب کو اپنی جرات مند آواز، منفرد اسلوب اور فکری گہرائی سے ایک نئی سمت دی۔ ان کی شاعری سماجی ناانصافی، صنفی برابری، آزادیِ اظہار اور انسانی وقار جیسے موضوعات کا جرات مندانہ اظہار ہے۔ ان کی متعدد شعری تصانیف شائع […]
ترقی کا راستہ وہی ہے جو 1400 سال پہلے عزت، انصاف اور مساوات کے ساتھ دیا گیا تھا
انسان کی عزت، انسان کا حق تعلیم، انصاف، تحفظ کا سبق نہ سیکولرزم، نہ فیمینزم کی راہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کاماڈل، انسانیت کی پناہ انسان کرۂ ارض پر سب سے اہم وجود ہے۔ اس کی بنیادی ضروریات جیسے خوراک، رہائش، تعلیم، انصاف اور تحفظ ہیں۔ اور اس کے مسائل جیسے غربت، ناانصافی، عدم […]
چیئرمین پی ٹی آئی نے وزیراعظم سے مذاکرات اور ملاقات کے دعوے کو مسترد کردیا
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے وزیر اعظم شہباز شریف سے مذاکرات اور ان سے ملاقات کے دعوے کو مسترد کردیا ۔ بیرسٹر گوہر نے وزیراعظم کے کو آرڈی نیٹر اختیار ولی کے مذاکرات سے متعلق بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 10 دنوں یا پورے سال میں وزیراعظم سے ان کا […]
وطن بھی ہو چمن جیسا احساس
ذرا سوچیے اگر آپ کا کوئی عزیز اس دنیا سے رخصت ہو جائے۔ صدمہ اپنی جگہ، مگر اسی کرب کے عالم میں آپ کو کفن دفن اور آخری رسومات کے انتظام کی فکر بھی لاحق ہو جاتی ہے۔ اب اس دکھ پر یہ خبر ملے کہ آپ کو اپنے پیارے کو مذہبی عقائد اور شعائر […]