دنیا بھر میں کینسر کیسز کی شرح میں ڈرامائی اضافہ

دنیا بھر میں کینسر کیسز کی تعداد میں ڈرامائی اضافہ ہوا ہے اور 1990 سے 2023 کے دوران ان میں دوگنا اضافہ ہوا۔ 2023 میں دنیا بھر میں ایک کروڑ 85 لاکھ کینسر کیسز سامنے آئے، خاص طور پر غریب اور متوسط آمدنی والے ممالک میں یہ سنگین مرض زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے۔ […]

قومی زبان اردو ہے، اگلی بار انگلش میں تقریر ہوئی تو غصہ آجائے گا : محمد سہیل آفریدی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی شہید بےنظیربھٹو ویمنز یونیورسٹی کی وائس چانسلر کی انگلش میں تقریر پر برہم ہوگئے، آئندہ اردو میں تقریر کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور میں شہید بےنظیربھٹو ویمنز یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ وائس چانسلر صاحبہ نے انگریزی میں […]

وہ ٹارچ ہے جو آپ کی زندگی بچا سکتی ہے

اوپر موجود ٹارچ یا فلیش لائٹ کو دیکھیں جو بظاہر عام نظر آتی ہے مگر یہ آپ کی زندگی بچاسکتی ہے۔ جی ہاں واقعی یہ عام نظر آنے والی ٹارچ بہت خاص ہے کیونکہ یہ ایمرجنسی سروسز سے رابطہ کرنے، ویڈیو بنانے اور خطرات سے بچانے میں مدد فراہم کرتی ہے۔ لاس ویگاس میں کنزیومر […]

کراچی میں کتے کے کاٹنے اور گٹر میں گرکر ہونیوالی اموات کے ذمہ دار کون ؟

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے شہر میں کتے کے کاٹنے اور گٹر میں گرکر جاں بحق ہونے کے واقعات کا ذمہ دار میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو قرار دیدیا۔ منعم ظفرنے سندھ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں ایک ہفتے میں کتے کے کاٹنے کے کاٹنے کے 800 سے زائد […]

یورپ میں شدید برفباری اور سرد موسم کے باعث نظام زندگی مفلوج

یورپ میں شدید برفباری اور سرد موسم کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان دنوں یورپ میں موسم سرما اپنی شدت دکھا رہا ہے، مختلف ممالک میں شدید برفباری ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شدید سردی اور برفباری کی وجہ سے نظام […]

الٹی میٹم نہیں، مشاورت تھی: بی سی بی کا واضح مؤقف سامنے آ گیا

بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ساتھ رابطے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آئی سی سی کی جانب سے جواب موصول ہوا ہے، بی سی بی نے بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے حوالے سے خدشات کا اظہار […]

امریکا میں تاریخ رقم، پہلی بار 2 پاکستانی مسلمان میئر اور ڈپٹی میئر منتخب

امریکی ریاست میساچوسٹس کے شہر کیمبرج میں پہلی بار میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب میں دونوں عہدوں پر پاکستانی نوجوان منتخب ہوگئے۔ 5 جنوری کو ہونے والے انتخاب میں کراچی کی سنبل صدیقی سال 27-2026 کے لیے تیسری بار کیمبرج سٹی کی میئر اور بورے والا کے برہان عظیم کیمبرج سٹی کے کم عمر […]

کوانٹم ٹنلنگ: رکاوٹ، امکان اور انسان کی اندرونی طاقت

انسانی تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ انسان ہمیشہ رکاوٹوں سے نبرد آزما رہا ہے۔ کبھی فطرت کی سختی کبھی معاشی تنگی، کبھی سماجی جبر اور کبھی اندرونی مایوسی۔ انسان نے ان سب کے سامنے کبھی ہتھیار ڈالے اور کبھی مزاحمت کی۔ سائنس بھی دراصل اسی جدوجہد کا ایک تسلسل ہے۔ […]

اسکالر ڈائریز: ٹور ڈی یورپ (قسط نمبر 4)

ریگا کی پکار: قومی لباس میں صدارتی ملاقات اور علمی سفر سفرِ یورپ کی گزشتہ کڑی وارسا کے گرد گھومتی رہی، جہاں دوسری جنگِ عظیم کی تباہ کاریوں سے دوبارہ جی اٹھنے والے پولینڈ نے اپنی تاریخ اور جدیدیت سے ہمیں حیران کر دیا۔ سفیرِ پاکستان شفقت علی خان صاحب کی راہنمائی، سجاد بھائی کی […]

ذہنی کمزوری یا ادارہ جاتی تشدد؟ یونیورسٹیوں میں خودکشیوں کا پس منظر

یونیورسٹیوں میں ہونے والی خودکشیاں اکثر ایک “ذاتی المیہ” یا “ذہنی کمزوری” کے طور پر پیش کی جاتی ہیں۔کہیں طلبہ اساتذہ کو الزام دے رہے ہیں، کہیں اساتذہ طلبہ کو غیر سنجیدہ، ناسمجھ یا نالائق قرار دے رہے ہیں۔ مگر یہ معاملہ اتنا سادہ نہیں ۔ پچھلی دو دہایوں سے دنیا بھر میں طلبہ اور […]