جنریشن زی، شکوے ، رویے اور فاصلے
پاکستان میں آج ایک ایسی نسل جوان ہو رہی ہے جسے ہم سہولت کے لیے جنریشن زی کہتے ہیں۔ یہ وہ نسل ہے جو انٹرنیٹ، موبائل فون، سوشل میڈیا اور عالمی بیانیوں کے درمیان پلی بڑھی ہے۔ یہ نسل نہ صرف اپنے والدین سے بلکہ اس سے پہلے کی دو نسلوں سے بھی مختلف سوچتی، […]
جہاں دل لگ جائے، وہاں سے جانا پڑتا ہے
مجھے ہمیشہ نئی جگہ پہ پہلے دن نے گھر کی بہت یاد دلائی ہے مجھے ہوم سیکنس ہے چاہے وہ بیچلر کے دن ہو یا کوئی ایونٹ یا پھر کوئی جاب میرا دل چاہتا ہے جلدی سے یہ ختم ہو اور میں آڑ کر گھر جاؤں، نہ جانے گھر کی کونسی انرجی اپنی طرف کھینچتی […]
ٹرولنگ : لیکن خان پر تنقید برداشت نہیں !
یہ کالم دو دن قبل لکھ چکا ہوتا، لیکن اس موضوع پر قلم اٹھانے سے پہلے بارہا سوچنا پڑا کہ کہیں کوئی لفظ یا جملہ جین زی کے انوکھے ورژن کو برا نہ لگے، اور اس کے نتیجے میں ٹرولنگ کو ناجائز لکھنا الٹا نہ پڑ جائے۔ آخرکار میں نے یہ سوچ کر لکھنا ضروری […]
مسئلہ موبائل نہیں سمت کا ہے
یہ منظر کوئی نیا نہیں یہ تقریباً ہر محلے ہر گھر اور ہر اس کمرے میں دہرایا جاتا ہے جہاں چند لڑکے بیٹھے ہوں، ہاتھوں میں موبائل ہو اور وقت آہستہ آہستہ سرک رہا ہو۔ سال بدلتے رہتے ہیں کیلنڈر کے ہندسے آگے پیچھے ہوتے رہتے ہیں، مگر یہ منظر وہیں کا وہیں رہتا ہے۔ […]
کنواں پیاسے کی تلاش میں
کنواں پیاسے کی تلاش میں یہ فقرہ اب محاورہ نہیں رہا، بلکہ ہمارے قومی مزاج کی مکمل تشریح بن چکا ہے۔ کبھی کہا جاتا تھا کہ پیاسا کنویں تک جاتا ہے، آج صورتحال یہ ہے کہ کنواں جوتیاں پہن کر، فائل بغل میں دبائے، آن لائن لنک بنا کر، پیاسے کے دروازے پر دستک دے […]
ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ
حیدرآباد میں 10 سے 20 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا،20 کلوآٹے کا تھیلا 2400 سے بڑھ کر 2600 روپے کا ہوگیا۔ چکی مالکان کا کہنا ہےکہ 100 کلو گندم کی بوری پر 13 سے 15 سو روپے تک اضافہ ہوا ہے جبکہ پشاور میں ایک ہفتے کے دوران 20 کلو تھیلے کی قیمت […]
نیا سال ، نئے ادبی زاویے
2026 کا آغاز شہر اقتدار میں تواتر سے ہونے والی ادبی تقاریب کے ساتھ ہوا۔ اس سلسلے کی سب سے پہلی تقریب 2 جنوری کو ادبی تنظیم "دیار اردو” نے فیصل آباد سے آئے پروفیسر ڈاکٹر طارق ہاشمی کے اعزاز میں منعقد کی۔ یہ تقریب فضائیہ کلب اسلام آباد کے خوبصورت ہال میں سجائی گئی۔ […]
ہر ظالم اور مافیا کیلئے پنجاب کی زمین تنگ کردی ،کسی فتنےکو پنپنےکی اجازت نہیں دینگے: مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہےکہ ہر ظالم، مافیا کے لیے پنجاب کی زمین تنگ کردی گئی ہے، کسی بھی فتنے کو پنپنےکی اجازت نہیں دی جائےگی۔ لاہور میں علمائے کرام میں اعزازیہ کارڈ کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ آئمہ کرام کی خدمت کرنا […]
ٹرمپ کا اقوام متحدہ اور بین الاقوامی اداروں کی درجنوں تنظیموں سے نکلنے اور مالی معاونت ختم کرنےکا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی اداروں کی 66 تنظیموں سے امریکا کو نکالنے اور ان کی مالی معاونت ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ٹرمپ نے بدھ کے روز کہا تھا کہ امریکا درجنوں بین الاقوامی اور اقوام متحدہ کے اداروں سے دستبردار ہو جائےگا جن میں ایک اہم ماحولیاتی […]
پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات دو بھائیوں کے تعلقات ہیں: طاہر محمود اشرفی
چیئرمین پاکستان علماء کونسل و کوآرڈینیٹر وزیراعظم پاکستان حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات دو بھائیوں کے تعلقات ہیں۔ لاہور میں حافظ طاہر محمود اشرفی کی سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی سے ملاقات ہوئی۔ جس میں پاک سعودیہ تعلقات، امت کی وحدت، اتحاد، سعودی عرب […]