پاکستان کی افغان پالیسی کا المیہ
پاکستان کی تاریخ میں اگر کوئی خارجہ پالیسی مستقل ناکامی، تضاد اور خونریزی کی علامت بن چکی ہے تو وہ افغانستان سے متعلق پالیسی ہے۔ یہ المیہ صرف کابل یا قندھار کی گلیوں تک محدود نہیں رہا، بلکہ اس نے پشاور، کوئٹہ، کراچی، لاہور اور اسلام آباد تک ریاست کی بنیادوں کو ہلا کر رکھ […]
طالبان رجیم کیلئے 2025 عالمی تنہائی اور سفارتی ناکامیوں کا سال رہا: افغان مبصر
افغان مبصرین نے طالبان رجیم کیلئے 2025 عالمی تنہائی اورسفارتی ناکامیوں کا سال قرار دیدیا۔ افغان مبصر نصیر احمد اندیشہ کے مطابق افغان طالبان رجیم نے ناصرف اپنے اتحادی بلکہ اپنی ساکھ اوربین الاقوامی جوازبھی کھو دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمسایہ ممالک پاکستان، ازبکستان، تاجکستان، ترکمانستان اور ایران سے کشیدگی میں بھی اضافہ ہوا […]
ایران کا بحران اور خطے پر اس کے اثرات
ایران کا موجودہ بحران محض ایک داخلی سیاسی یا سفارتی مسئلہ نہیں بلکہ ایک گہرے اور ہمہ گیر جیوپولیٹیکل خطرے کی صورت اختیار کر چکا ہے، جس کے اثرات صرف ایران تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ پورے خطے، بالخصوص خلیج، بحیرۂ عرب، مکران کوسٹ اور جنوبی ایشیا تک پھیلنے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔ […]