40 سے زائد مرتبہ فریضۂ حج ادا کرنیوالے سعودی عرب کے معمر ترین شخص 142 سال کی عمر میں چل بسے
40 سے زائد مرتبہ فریضۂ حج ادا کرنیوالے سعودی عرب کے معمر ترین شخص 142 سال کی عمر میں چل بسے۔ مقامی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ناصر بن ردّان آل راشد الوداعی کی عمر 142 برس تھی۔ان کی نمازِ جنازہ مملکت کے جنوبی علاقے میں ادا کی گئی جس کے بعد انہیں ان کے […]
ہم جنگ اور مذاکرات دونوں کے لیے تیار ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہےکہ ہم جنگ اور مذاکرات دونوں کے لیے تیار ہیں۔ ایک بیان میں ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہفتے کے آخر میں تشدد میں اضافہ ہوا، دہشتگردوں نے مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنایا تاہم اب صورتحال مکمل کنٹرول میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]
آسٹریا کا سفر، ویانا کی یادیں اور ایک مخلص محسن کی داستان
جمہوریہ چیک کے دارالخلافہ پراگ سے آسٹریا کا خوبصورت شہر ویانا محض دو گھنٹے کی مسافت پر واقع ہے۔ تاریخی طور پر آسٹریا صدیوں تک یورپ کی عظیم "ہابسبرگ سلطنت” کا مرکز رہا ہے، جس کی جھلک آج بھی یہاں کی شاہانہ عمارتوں اور فنِ تعمیر میں نظر آتی ہے۔ جغرافیائی لحاظ سے یہ ایک […]
انڈین آئیڈل سیزن 3 کے فاتح اور فلمی اداکار 43 برس کی عمر میں چل بسے
بھارت کے مشہور میوزک شو ’انڈین آئیڈل‘ کے سیزن 3 کے فاتح گلوکار و اداکار پراشانت تمانگ انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکار و اداکار پراشانت کا انتقال اتوار کو نئی دہلی میں رہائش گاہ پر ہوا، ان کی عمر43 برس تھی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ان کی مو ت دل کا دورہ پڑنے […]
پنجاب میں آج بھی شدید دھند کے باعث کئی مقامات پر موٹرویز ٹریفک کیلئے بند
پنجاب میں آج بھی شدید دھند کے باعث کئی مقامات پر موٹرویز ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہیں۔ موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 2، ٹھوکرنیازبیگ سے کوٹ مومن تک دھند کی وجہ سے بند ہے۔ اس کے علاوہ موٹروے ایم 3، فیض پور سے درخانہ تک، موٹروے ایم 4 ،شیرشاہ سے فیصل آباد تک […]
فوری معاہدہ کرلو اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے’ ٹرمپ نے کیوبا کو بھی وارننگ دے دی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیوبا کو معاہدہ کرنے کی وارننگ دے دی جس پر کیوبا کے صدر نے سخت ردعمل دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ کیوبا نے کئی برسوں تک بڑی مقدار میں وینزویلا سے ملنے والے تیل اور پیسے پر گزارا کیا اور جواب میں وینزویلا کے دو آمروں کو […]
امریکی صدر ٹرمپ نے ایران میں مظاہرین کی مدد کا فیصلہ کرلیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں 2 ہفتے سے جاری مظاہروں میں ہلاکتوں کے بعد مظاہرین کی مدد کا فیصلہ کرلیا۔ اسرائیلی میڈیا کادعویٰ ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نےایران میں مظاہرین کی مدد کا فیصلہ بنیادی طور پرکرلیا ہے ۔ ادھر امریکی ٹی وی کے مطابق ایران میں مظاہروں کے بعد صدر […]