امریکا ایران کشیدگی: قطر کے العدید ائیربیس سے امریکی فوجیوں کا انخلا
ایران سے کشیدگی اور ممکنہ حملے کے پیش نظر امریکی فوجی اہلکاروں نے قطر کے العدید ائیر بیس سے انخلا شروع کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق خطے کی کشیدہ صورت حال کے پیش نظر امریکی صدر نے مشرقی وسطیٰ میں فوجیوں کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ کیا جس کے بعد امریکی فوجیوں کو قطر […]