لا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ: ایک عقیدہ، ایک طرزِ زندگی

لا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ اسلام کا بنیادی کلمہ ہے، مگر عملی زندگی میں اس کے مفہوم کو سمجھنا اور جینا ایک مسلسل فکری اور نفسیاتی جدوجہد ہے۔ عام طور پر اس کلمے کو عقیدے کے ایک جملے کے طور پر پڑھ لیا جاتا ہے، لیکن درحقیقت یہ انسان کی پوری زندگی کی سمت متعین کرتا […]

ریٹائرمنٹ کو قبول کر لیں

ریٹائرمنٹ کوئی المیہ نہیں، یہ زندگی کے ایک طویل، باوقار اور مکمل باب کا فطری اختتام ہوتی ہے۔ مگر ہمارے ہاں مسئلہ یہ ہے کہ ہم اختتام کو قبول کرنا سیکھ ہی نہیں پاتے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ اگر اسٹیج، مائیک، کیمرہ یا کرسی چھن گئی تو گویا سب کچھ ختم ہو گیا، حالانکہ حقیقت […]

پاکستان کی عسکری برتری اور مسلم دنیا میں بدلتا طاقت کا توازن

دفاعی و سفارتی حلقوں میں 2025 کو پاکستان کی عسکری تاریخ کا ایک غیر معمولی سال قرار دیا گیا۔ مئی 2025 کے دوران پاک بھارت کشیدگی میں جس شدت کا مظاہرہ دیکھنے میں آیا، اس کے بعد خطے کی اسٹریٹجک صورتِ حال یکسر تبدیل ہوتی دکھائی دی۔ اس جھڑپ میں پاکستان نے نہ صرف اپنی […]

ہمیں ڈیجیٹل اسکل نہیں آتی” یہ بہانہ کب تک؟

بات کچھ یوں ہے کہ میرا ایک دوست ہے تعلق فیصل آباد سے ہے اور نام ہے عمران ہماری دوستی کا قصہ بھی کچھ کم دلچسپ نہیں دراصل میں ایک بار فیصل آباد گیا ہوا تھا، جہاں میرا قیام اپنے دوست جبران کے ہاں تھا۔ عصر کی نماز ہم نے اکٹھے پڑھی اور نماز کے […]

مظہر الاسلام: اردو افسانہ، خواب، حقیقت اور تنقید

اردو افسانے کی تاریخ میں مظہر الاسلام کا نام ایک ایسے تخلیق کار کے طور پر ابھرتا ہے جس نے مروجہ بیانیے کو توڑ کر ایک نئی فکری اور جمالیاتی راہ متعین کی۔ وہ اس عہد میں منظرِ عام پر آئے جب اردو افسانہ علامت نگاری، تجرید اور فکری ابہام کے دباؤ میں اپنی قاری […]

مذہبی جنونیت اور اسکا انجام

یہ ایک نہایت سادہ، عام فہم اور زمینی حقیقت ہے جسے سمجھنے کے لیے کسی فلسفے، منطق، راکٹ سائنس یا علمی موشگافی کی ضرورت نہیں۔ مذہبی نعرے، جذباتی تقریریں، فرقہ وارانہ چپقلش، پالسیاں، قوانین اور جنونیت کسی فرد، خاندان یا قوم کا پیٹ نہیں بھرتیں۔ معاشی ضروریات محض نعروں سے پوری نہیں ہوتیں، اور جب […]

بونیر بیشونئی: سیلاب، Pima کا فری میڈیکل کیمپ اور سردیوں میں بجھتی امید

بونیر بیشونئی: سیلاب، پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (PIMA) کا فری میڈیکل کیمپ اور سردیوں میں بجھتی امید خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر کے پیر بابا کا بیشونئی گاؤں اگست میں سیلاب کے باعث شدید متاثر ہوا، جہاں قدرتی آفت نے درجنوں گھروں کو تباہ کیا اور سینکڑوں خاندانوں کو بے گھر کر دیا۔ سیلاب […]

یورپ کا سفر: علم کے بہانے

تو ہوا یوں کہ اللہ کے فضل سے یورپ آنا محفوظ رہا اور یہاں ریگا میں قیام کے دوران، جہاں اللہ نے ایک تحقیقی مقالہ لکھوانے کا بہانہ بنایا، پورا یورپ دیکھنے کا موقع بھی عطا فرمایا۔ یورپ صرف شینگن کے پچیس سے زائد ممالک کا مجموعہ ہی نہیں، بلکہ جغرافیائی لحاظ سے وہ ممالک […]

روخانہ رحیم وزیر: ایک باوقار صحافی اور انصاف کا پیچیدہ سفر

چند ماہ قبل روخانہ رحیم وزیر سے ایک دوست کی وساطت سے رابطہ ہوا۔ انہوں نے خواہش ظاہر کی کہ وہ میرے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں اور معاشرتی مسائل پر لکھنے کی خواہاں ہیں۔ میں نے ان کا سابقہ کام دیکھا، جو معیاری اور سنجیدہ تھا، اس لیے میں نے خوش دلی سے حامی […]

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی بڑھادی، عوام ریلیف سے محروم

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی بڑھا دی جس کے بعد عوام ریلیف سے محروم ہوگئے۔ حکومت نے 4 روپے 65 پیسے اضافے سے پیٹرول پر فی لیٹر لیوی 79 روپے 62 پیسے سے بڑھا کر 84 روپے 27 پیسے کردی۔ اس کے علاوہ ڈیزل پر فی لیٹر لیوی میں 80 پیسے کا اضافہ […]