پانی جیسا بننے کا ہنر

پانی جیسے بنو۔۔۔ یہ جملہ سننے میں جتنا سادہ لگتا ہے، اتنا ہی گہرا اور بامعنی ہے۔ کائنات کی تخلیق سے لے کر انسان کی بقا تک، پانی ایک بنیادی حقیقت ہے۔ قرآنِ مجید میں صاف لفظوں میں بتایا گیا کہ ہم نے ہر زندہ چیز کو پانی سے پیدا کیا۔ زمین کا تقریباً ستر […]

سیاست سے بیزار عوام عمران کی دلدادہ کیوں؟

یہ بات بظاہر سادہ ہے مگر اندر سے خاصی الجھی ہوئی کہ پاکستان میں لوگ سیاست سے تقریباً نفرت کرتے ہیں اور عمران خان سے محبت۔ سوال یہ نہیں کہ عمران خان کون ہیں، سوال یہ ہے کہ باقی سب کون تھے اور کیا کرتے رہے کہ سیاست خود ایک ناپسندیدہ شے بن گئی۔ پچھلے […]

حمید قیصر ؛ تہذیب اور فکری شعور کا سفیر

اردو ادب میں بعض نام ایسے ہوتے ہیں جو محض تخلیق کار نہیں رہتے بلکہ اپنے عہد کی فکری سمت کا تعین بھی کرتے ہیں۔ حمید قیصر کا شمار انہیں اہل قلم میں ہوتا ہے جنہوں نے افسانہ، تنقید اور فکری تحریر کے ذریعے اردو ادب کو وسعت اور گہرائی عطا کی۔ وہ نہ صرف […]

پاکستان کے لیے اعزاز: سید اسعد جعفری کو بین الاقوامی سطح پر بڑی کامیابی

پاکستان کے کاٹن سیکٹر کے لیے ایک تاریخی اور قابلِ فخر لمحہ، ڈاٹ کاٹن (DOT Cotton) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سید محمد اسعد جعفری کو انٹرنیشنل کاٹن ایسوسی ایشن (ICA) کی جانب سے Advanced Level-2 آربیٹریٹر کے طور پر منتخب کر لیا گیا هے۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پاکستان کے پہلے فرد بن […]

ہم گناہگار ہیں مگر باغی نہیں ہیں

بعض اوقات کوئی لفظ کسی کے منہ سے نکلتا ہی دوسرے کو لرزا دینے کے لیے ہوتا ہے۔ شایدیہ اُس کے اخلاص کی وجہ سے اثرانداز ہونے کی طاقت رکھتا ہے۔ انسان تو کمزور پیدا ہوا ہے۔ اُس کا خالق خود اُس کی کمزوری بیان کرتا ہے۔ مگر اُس کا خالق اتنا مہربان اور قدردان […]

والدین، اولاد اور جدید تہذیب

جدید تہذیب نے جہاں پورے معاشرے کو متاثر کیا ہے، وہیں والدین اور اولاد کے مابین تعلقات پر بھی گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔ "والدین کا حق شرعی، اخلاقی، انسانی اور عقلی الغرض ہر لحاظ سےایک مسلمہ حقیقت ہے۔ اسلام کے نقطۂ نظر سے والدین کے سامنے ایسی بات یا حرکاتِ احتجاج سے منع کیا […]