35 ہزار روپے کمی کے بعد سونا مزید 25 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا
کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافے کے بعد بڑی کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونےکی قیمت 25 ہزار 500 روپے کم ہوکر 5 لاکھ 11ہزار 862 روپےہوگئی ہے۔ اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت21ہزار 862 روپے کم ہوکر […]
لاہور میں بسنت کیلئے اسپیڈو اور گرین الیکٹرک بسوں کو ثقافتی رنگوں سے سجادیا گیا
لاہور میں بسنت کیلئے اسپیڈو اور گرین الیکٹرک بسوں کو ثقافتی رنگوں سے سجا دیا گیا۔ لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر ہیں، ایسے میں اسپیڈو اور گرین الیکٹرک بسیں بھی ثقافتی رنگوں سے سج گئی ہیں جبکہ 6 سے 8 فروری تک بسنت کے 3 روز کے دوران مفت سفری سہولت فراہم کرنے […]