بسنت: خوشیوں کا تہوار یا خطرات کی علامت؟

بسنت برصغیر میں منایا جانے والا ایک قدیم اور رنگا رنگ تہوار ہے جو موسمِ بہار کی آمد کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ اس موقع پر آسمان رنگ برنگی پتنگوں سے بھر جاتا ہے اور لوگ خوشی و مسرت کا اظہار کرتے ہیں۔ اگرچہ بسنت بظاہر ایک خوشگوار تہوار ہے، لیکن بدقسمتی سے اس کے […]

نوجوان، خواب اور دھوکے کی سیاست

ہر باشعور نوجوان کا خواب ایک پہلے سے بہتر پاکستان ہوتا ہے۔ یہی خواب اسے سیاست کی طرف کھینچتا ہے، یہی امید اسے نعروں، دعوؤں اور بیانئیوں سے جوڑتی ہے۔ تحریک انصاف نے بھی اسی خواب کو بنیاد بنا کر نوجوانوں کے ذہن میں ایک حسین مگر خیالی پاکستان کی تصویر بنائی مگر بدقسمتی سے […]

جمہوریت اور سرمایہ داریت کے نئے قالب: مولانا فضل الرحمٰن کا مقدمہ

بیسویں صدی "نظریاتی سیاست” کی صدی کہلائی جاتی ہے ۔ اس صدی کے اوائل میں عالمی اور مقامی سیاست واضح طور پر دو دھاروں میں منقسم نظر آتی ہے ۔ ایک طرف مغرب کا جمہوری نظام ہے ، جس کی پشت پر پوری طاقت سے سرمایہ داریت کھڑی ہے اور دوسری طرف اشتراکیت کی معاشی […]

بلوچستان کی جلتی ہوئی دراڑیں ؛ دہشت گردی، پاکستان کے لیے ایک وارننگ

بلوچستان میں دہشت گردی کی حالیہ لہر کو پاکستان کے لیے ایک سنجیدہ انتباہ کے طور پر لیا جانا چاہیے۔ حملوں کی تعداد، نوعیت اور ان کی منصوبہ بندی اس امر کی نشاندہی کرتی ہے کہ ملک کے سب سے بڑے اور اسٹریٹجک صوبے میں سکیورٹی کی صورتحال بگڑ رہی ہے۔ یہ واقعات محض الگ […]

پی ایف یو سی (اسلام آباد) چیپٹر کہ تنظیم نو مکمل، عمر عبد الرحمن جنجوعہ صدر منتخب

پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ اینڈ کری ایٹرز کی مرکزی باڈی کے بعد تمام صوبائی و وفاقی باڈیز مکمل ہو چکی ہیں۔ پ ر (اسلام آباد) پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ اینڈ کری ایٹرز (پی ایف یو سی) کی مرکزی باڈی کی تنظیم نو کے بعد پی ایف یو سی اسلام چیپٹر کی کابینہ بھی […]

تعلیم نوکری نہیں، زندگی کی بنیاد

ہم نے تعلیم کو محض نوکری حاصل کرنے کا ذریعہ بنا لیا ہے، حالانکہ تعلیم دراصل زندگی کی بنیاد ہے۔ تعلیم انسان کو صرف ڈگری نہیں دیتی بلکہ عقل و شعور، فکر و تحقیق اور عملی زندگی کی صحیح رہنمائی بھی فراہم کرتی ہے۔ تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ ہمارے پیارے نبی اکرم […]

آرٹ کیا ہے اور یہ کیوں ضروری ہے؟

میں جنید انور ہوں، پشاور کا رہائشی، اور پچھلے تین سالوں سے آرٹ کی دنیا میں سانس لیتا ہوں۔ آرٹ ہم زیادہ تر فن پارہ جیسے کہ کوئی پینٹنگ، سکیچ یا پوسٹر کو سمجھتے ہیں، جبکہ آرٹ کچھ بھی ہو سکتا ہے – تبصروں سے لے کر شاعری تک، موسیقی سے لے کر سر تک، […]

در حقیقت

در حقیقت، انسان سچ کا متلاشی نہیں رہا وہ صرف اپنی رائے کا محافظ بن چکا ہے۔ ہم سچ اس لیے نہیں مانتے کہ وہ سچ ہے، بلکہ اس لیے مانتے ہیں کہ وہ ہمارا ہے۔ جو بات ہمارے زاویۂ نظر سے میل نہ کھائے، وہ فوراً غلط، گمراہ کن، یا خطرناک قرار دے دی […]

فاطمہ بھٹو: سوتیلی ماں اور سگی ’کوکو‘

پاکستان کے پہلے منتخب وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور میر مرتضیٰ بھٹو کی ادب شناس بیٹی فاطمہ بھٹو نے نئے سال میںThe Hour of the Wolf (اصطلاحاتی معانیٰ: سحرسے پہلے کی وحشت ناک گھڑی)نامی ایک یادداشت لکھی ہے جس میں انہوں نے اپنی پالتو پلّی’’ کو کو‘‘ اور خود اپنی زندگی کو […]

ایران کیساتھ بات چیت جاری ہے، ڈیل طے نہ ہوئی تو بُرے نتائج ہوں گے: ٹرمپ کا انتباہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ بات چیت جاری ہے، مذاکرات کے نتیجے میں ڈیل کی ضرورت ہے۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ وینزویلا بھیجے گئے بیڑے سے بھی بڑا بحری بیڑہ ایران کی جانب گامزن ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ […]