آج ملک بھر میں یومِ یکجہتی کشمیر عقیدت، درد، احساسِ ذمہ داری اور عزمِ نو کے ساتھ منایا گیا
یہ دن مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ غیرمتزلزل یکجہتی کے اظہار، ان کی طویل اور صبر آزما جدوجہدِ آزادی کو خراجِ تحسین پیش کرنے اور ان بے مثال قربانیوں کو یاد کرنے کا دن ہے جو وہ گزشتہ کئی دہائیوں سے دے رہے ہیں۔ یومِ یکجہتی کشمیر درحقیقت اس عہد کی تجدید ہے کہ کشمیری […]
سعودی عرب کا اونٹوں کو پاسپورٹ جاری کرنے کا اعلان
سعودی عرب نے اونٹوں کو پاسپورٹ جاری کرنے کے منصوبے کا اعلان کر دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وزارتِ ماحولیات، پانی اور زراعت کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے شعبے کی پیداواری صلاحیت اور کارکردگی میں اضافہ ہوگا اور اونٹوں سے متعلق ایک قابلِ اعتماد ڈیٹا بیس تیار کیا جا […]
بھارت کو اسی کی زبان میں جواب دیں گے: وزیرِ اعظم کا بھارت کو دوٹوک پیغام
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بھارت کو دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو اسی کی زبان میں جواب دیں گے۔ یوم یکجہتی کشمیر پر آزاد جموں کشمیر اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ معرکہ حق میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت پراکسیز کے ذریعے […]
منشیات کیس میں سزا یافتہ اڈیالا جیل کا قیدی انتقال کرگیا
راولپنڈی: منشیات کیس میں سزا یافتہ اڈیالا جیل کا قیدی انتقال کرگیا۔ جیل ذرائع کے مطابق قیدی بابر سلیم کو خرابی صحت پر راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیاگیا تھا۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ قیدی بابر سلیم دوران علاج اسپتال میں انتقال کرگیا۔ جیل ذرائع کے مطابق بابر سلیم چکوال کا رہائشی […]
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں: چینی سفیر
اسلام آباد: پاکستان میں چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ نے کہا ہےکہ چین ہر طرح کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے اور ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں۔ وزیرداخلہ محسن نقوی سے چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ کی اہم ملاقات ہوئی جس میں چینی سفیر نے بلوچستان […]
بلوچستان: آپریشن ردالفتنہ -1 کامیابی سے مکمل، 216 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں جاری آپریشن ردالفتنہ-1 کامیابی سے مکمل کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پنجگور اور ہرنائی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 216 دہشتگرد جہنم واصل کردیے گئے جس کے نتیجے میں بھارتی پراکسی نیٹ ورکس کو شدید دھچکا پہنچا اور قیادت سمیت […]