دہشت گردں کو مبارک ہو ، اہداف حاصل ہو گئے .
اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں واقع امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش حملے کے بعد سب سے پہلی بات جسے ریکارڈ پر لانا ضروری ہے، وہ یہ ہے کہ اس امام بارگاہ میں سیکیورٹی کے انتظامات موجود تھے۔ پولیس بھی تعینات تھی اور امام بارگاہ کی اپنی سیکیورٹی بھی فعال تھی۔ مسجد کے امام […]
اسلام آباد میں خود کش حملہ ملکی یکجہتی اور سالمیت پر حملہ ہے . خورشید ندیم
اسلام آباد: رحمت للعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی کے چیئرمین خورشید احمد ندیم نے اسلام آباد میں امام بارگاہ پر ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے اسلام دشمن اور انسان دشمن عناصر کی گھناؤنی سازش قرار دیا ہے۔ اپنے مذمتی بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ حملہ نہ صرف […]
پشاور ہائی کورٹ نے کے پی پولیس ترمیمی ایکٹ 2024 کو کالعدم قرار دے دیا
پشاور ہائی کورٹ نے کے پی پولیس ترمیمی ایکٹ 2024 کو کالعدم قرار دے دیا، خیبر پختونخوا پولیس ترمیمی ایکٹ 2024 کے خلاف درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالتی حکم نامے میں گریڈ 18 اور اس سے اوپر سینئر پولیس افسران کی تقرریاں وزیر اعلیٰ کی منظوری سے مشروط کرنا غیر آئینی قرار دے […]
دنیا کا سب سے لمبا جنگلی سانپ انڈونیشیا میں دریافت
دنیا کا سب سے لمبا جنگلی اژدھا یا سانپ انڈونیشیا میں دریافت کیا گیا ہے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ انڈونیشیا کے خطے Maros میں دریافت ہونے والا اژدھا دنیا کا سب سے لمبا جنگلی سانپ ہے۔ بیان میں بتایا گیا کہ شواہد کی تصدیق سے واضح ہوتا ہے […]
پولیس پر 9 مئی سے متعلق پریشر ڈالا جارہا ہے، پولیس کو سیاست میں مت گھسیٹیں: سہیل آفریدی
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہےکہ پولیس پر 9 مئی سےمتعلق پریشر ڈالا جارہا ہے مگر پولیس پر فخر ہےکہ یہ کسی دباؤ میں نہیں آرہی۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ جو لوگ پولیس پر دباؤ ڈال رہے ہیں وہ ایسا نہ کریں اور […]
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 21 ہزار سے زائد کی کمی
پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت 21 ہزار 400 روپے کم ہوئی جس کے بعد سونا 5 لاکھ7ہزار 762 روپے تولہ ہوگیا ہے۔ اس کے علاوہ 10گرام سونےکی قیمت 18ہزار347 روپے کم ہوکر […]
اسلام آباد: امام بارگاہ میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 31افراد شہید اور 150 سے زائد زخمی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امام بارگاہ کے اندر خود کش دھماکے کے نتیجے میں 31 افراد شہید اور 150 سے زائد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا اسلام آباد کے مضافاتی علاقے ترلائی کی امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰ میں جمعہ کی نماز کے دوران ہوا، دھماکے کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ […]
لاہورمیں بسنت کی واپسی”بوکاٹا “
لاہور کے آسمان پر پھر سے زرد رنگ لوٹنے کو ہے۔ اٹھارہ برس تک پابندی اور خاموشی کے بعد، اب ایک بار پھر شہرِ لاہور کو بسنت کی مشروط اجازت مل چکی ہے، اور یہ خبر سن کر جیسے لاہوریوں کے دلوں میں دبی ہوئی خوشیاں جاگ گئی ہیں۔ ایک زمانہ تھا جب بسنت کا […]
اکادمی ادبیات کا اقامتی منصوبہ
2025 میں اکادمی ادبیات پاکستان نے اسلام آباد میں اہل قلم کے لیے پہلے بین الصوبائی اقامتی منصوبے کا انعقاد کیا۔ اس طرح کے اقامتی منصوبے ترقی پزیر ممالک میں تواتر سے منعقد ہوتے رہتے ہیں۔2026 کے آغاز میں دوسرے دس روزہ بین الصوبائی اقامتی منصوبے کا افتتاح 16 جنوری کو شیخ ایاز کانفرنس ہال […]
امریکہ ڈائری: قسط نمبر 7
میں واقعی حقیقتاً ایک مارننگ مین ہوں۔ رات کو اللہ جلدی سونے اور صبح سویرے اٹھنے کی توفیق عطا فرماتا ہے جس کا میں بہت شکر گزار ہوں۔ جب بھی حوصلہ ہار جاتا ہوں اللہ پاک جلدی سے تھام لیتا ہے۔ مجھے اپنے رب کی یہ ادا بہت بھاتی ہے۔ کوئی یقین کرے یا نہ […]