محبت کا دن یا احساسِ انسانیت؟
فروری کا مہینہ جونہی آتا ہے، فضا میں ایک عجیب سا احساس جاگ اٹھتا ہے۔ دکانوں کی کھڑکیوں میں لال گلاب سجے ہوتے ہیں، کیفے میں موم بتیوں کی جھلک دکھائی دیتی ہے، نوجوانوں کے چہروں پر چمک اور آنکھوں میں سرخی سی اتر آتی ہے۔ 14 فروری ویلنٹائن ڈے، جو بظاہر محبت کرنے والوں […]
میلا اور میلہ
ایک مجہول نے کسی خود ساختہ سیانے سے پوچھا کہ جب سانپ ڈسے تو کیا کرنا چاہیے؟ سیانے نے پلک جھپکے بغیر جواب دیا: "مر جانا چاہیئے.” ایک پرانی کہاوت یاد آگئی کہ بندہ تو بات سے ہی مر جاتا ہے، بندوق تو سور مارنے کے کام آتی ہے، اب آئیے ذرا حالیہ ٹی ٹوئنٹی […]
اسلام آباد حملے کے ماسٹر مائنڈ کا تعلق کالعدم داعش سے ہے، ہماری حراست میں ہے، محسن نقوی
وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز بہت افسوسناک واقعہ پیش آیا، حملے کے ماسٹر مائنڈ کا تعلق کالعدم داعش سے ہے اور ہماری حراست میں ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ گزشتہ روز کے واقعے نے سب کو ہِلا کر رکھ دیا، شہداء کےلیے […]
اسلام آبادخود کش حملے کا افغانی ماسٹر مائنڈ گرفتار، سہولتکار بھی گرفت میں آگئے
اسلام آباد میں خودکش حملہ کرنے والے دہشتگرد کے افغانی ماسٹر مائنڈ گرفتار کرلیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد کے مضافاتی علاقے ترلائی کلاں میں ہونے والے خودکُش دھماکےکی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے جہاں انٹیلیجنس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پشاور اور نوشہرہ میں چھاپے مار کر […]
ایک بار دل لگاکر دیکھو رانا بے وفا نہیں’، نیدرلینڈز کیخلاف بازی پلٹنے والے فہیم اشرف کے سوشل میڈیا پر چرچے
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیدرلینڈز کے خلاف اپنی بیٹنگ سے بازی پلٹ کر پاکستان کو اہم جیت دلانے والے رانا فہیم اشرف کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ […]
دہشتگردوں کا وہاں تک تعاقب کریں گے جہاں تک ان کی سوچ بھی نہیں جاتی، وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جمعے کی نماز کے دوران مسلمانوں پر حملہ آور ہونا افسوس ناک ہے، دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں ان کا کام بدامنی پھیلانا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں کا جڑ سے خاتمہ کرنا اصل مقصد ہے، ترلائی حملے […]
جیفری ایپسٹین کی آڑ میں شریعت پر حملہ
جیفری ایپسٹین کا نام آج صرف ایک فرد کا نام نہیں رہا، بلکہ وہ ایک ایسے عہد کی علامت بن چکا ہے جہاں طاقت، دولت اور عالمی اشرافیہ نے انسانیت کے بنیادی اصولوں کو روند ڈالا۔ ایپسٹین کی کہانی محض چند مجرمانہ واقعات کا مجموعہ نہیں، بلکہ یہ اس نظام کا آئینہ ہے جس میں […]
سبوخ سید بھائی سے متفق، مگر دہشت گرد ناکام رہے
سبوخ سید کا نام صحافتی دنیا میں نہ تو کسی تعارف کا محتاج ہے اور نہ ہی اس پر کوئی دو رائے ہو سکتی ہیں کہ ان کے الفاظ صحافت کے طالب علموں کے لیے سند کا سا درجہ رکھتے ہیں۔ اور ان کی تحریر نظر سے گزری کہ دہشت گرد کیسے اپنے مقاصد میں […]
اسلام آباد خودکش حملہ، پمز میں زیرِعلاج 1 اور زخمی دم توڑ گیا
پمز میں اسلام آباد خود کش دھماکے کا زیرِ علاج ایک اور زخمی دم توڑ گیا، جس کے بعد واقعے میں شہداء کی تعداد 33 ہو گئی۔ اسپتال ذرائع کے مطابق دھماکے کے 33 شہداء کی میتیں لواحقین کے حوالے کر دی گئی ہیں۔ پمز اسپتال میں دھماکے کے 149 کیسز لائے گئے تھے جن […]
داعش ، دولت اسلامیہ یا آئی ایس آئی ایس پاکستان کے لئے اگلا نیا چیلنج
داعش، جسے عالمی سطح پر آئی ایس آئی ایس یا دایش کے نام سے جانا جاتا ہے، آج اسلام آباد اور پاکستان کے لیے اگلا قومی سلامتی کا سنجیدہ امتحان بنتی جا رہی ہے۔ ایک طویل عرصے تک اس تنظیم کو یا تو بیرونی مسئلہ سمجھ کر نظرانداز کیا گیا یا یہ کہہ کر تسلی […]