دو قومی رویّے

قوموں پر مشکل وقت آتے رہتے ہیں، مگر زندہ قومیں ان کا سامنا صرف بیانات سے نہیں بلکہ اپنے اجتماعی رویّوں سے کرتی ہیں۔ آج پاکستان ایک بار پھر ایسے ہی کڑے امتحان سے گزر رہا ہے۔ دارالحکومت میں خودکش دھماکے نے نہ صرف شہر کی فضا کو سوگوار کیا بلکہ ہمارے اجتماعی ضمیر کو […]

وزیراعلیٰ پنجاب نے بسنت کی تقریبات کا وقت بڑھا دیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں ہونے والی بسنت کی تقریبات کا وقت بڑھا دیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا کہ لاہور، پنجاب اور پورے پاکستان میں بسنت کی شاندار تقاریب ہوئیں، جشن، اتحاد اور خوشیاں دیکھیں جو 25 سال بعد لوٹی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بسنت تقریبات […]

ایپسٹین فائلز اور نام نہاد Liberal Morality

ایپسٹین فائلز کا منظرِ عام پر آنا کسی ایک مجرم یا چند بااثر ناموں کے بے نقاب ہونے کا واقعہ نہیں, یہ اس پورے اخلاقی بیانیے پر کاری ضرب ہے جسے نام نہاد لبرل اخلاقیات کے نام سے دنیا پر مسلط کیا گیا۔ برسوں تک مغرب نے خود کو انسانی حقوق، شفافیت، بچوں کے تحفظ […]

اہل مدارس پر امن ہیں فواد چوہدری کے نام!

مجھےفواد چوھدری کی دانش پہ نہ صرف حیرت ہے بلکہ میرے خیال میں یہ شخص خاموش انتہا پسند یا پھر لبرل لبادے میں مذہب دشمن ہے۔ جس کا ماضی بھی علماء اور اہلیان مذہب کے خلاف ہذیان بک رہا تھا اور موجودہ دور بھی اہل مذہب کی دشمنی میں کسی پس و پیش سے کم […]

آگ دنیا میں لگی ہے پانی یا حسین

اسلام آباد میں چھ فروری کو جمعے کی نماز کے دوران ترلائی کے علاقے میں خدیجۃ الکبریٰ امام بارگاہ میں خودکش دھماکے کی خبر آئی۔ لوگ مرے۔ یعنی شہید ہوئے۔ زخمی ہوئے۔ خون بہا۔ میڈیا بلیک آؤٹ آن آف رہا۔ چیخیں گونجیں۔ اور پھر۔۔۔ زندگی آگے بڑھ گئی۔ لاہور میں بسنت کے جشن جاری رہے۔ […]

اسلام آباد خودکش دھماکہ: حملہ آور دھماکے سے قبل کیا کچھ کرتا رہا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد کی مسجد و امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں اور سنسنی خیز انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور نے راستے میں 2 اور ہال کے اندر 6 گولیاں چلائیں، مسجد کے ہال میں جا کر خود کش دھماکا کیا، حملے میں 4 کلو […]

خوشی ہے لاہور والوں نے ہمارے اعتماد کی لاج رکھی: وزیراعلیٰ مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت پر حفاظتی ایس او پیز پر عمل کرنے پر اہل لاہور کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خوشی ہے کہ لاہور والوں نے ہمارے اعتماد کی لاج رکھی۔ ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ لاہور آج بہت خوش ہے، میں بھی بہت خوش […]

میں اور میرا ناسٹلجیا

وقت ضائع کرنے کے جو دو طریقے اِس وقت عروج پر ہیں اُن میں سے ایک نیٹ فلکس ہے اور دوسرا یو ٹیوب۔ ویسے تو فیس بک اور انسٹا گرام کی ریلز بھی وقت ضائع کرنے کا بہترین ذریعہ ہیں مگر ریلز دیکھتے وقت بندے کو کم از کم ندامت ضرور ہوتی ہے کہ میں […]

اسلام آباد خودکش حملہ: وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی شدید مذمت

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین نے اسلام آباد کی ایک امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش حملے کو انتہائی افسوسناک، ظالمانہ اور قابلِ مذمت قرار دیا ہے۔ یہ مذمتی بیان صدر وفاق المدارس مولانا مفتی محمد تقی عثمانی، سینئر نائب صدر مولانا انوار الحق، ناظم اعلیٰ مولانا محمد حنیف جالندھری اور دیگر رہنماؤں کی […]