ایک پاکستانی کا خط سنی دیول کے نام

مکان نمبر 1947 پی آئی بی کالونی کراچی سنی دیول تمھیں کیا ہوگیا ہے۔تم تو اچھے بھلے اداکار تھے۔ہم نے بچپن میں تمھاری بہت سی فلمیں دیکھیں اور تمھارے کام کی تعریف بھی کی۔ ہم تو تمھیں ایک سنجیدہ طبعیت کا باوقار آدمی سمجھتے تھے۔تم تو نہایت شر میلے قسم کے بندے تھے مگر پھر […]

امریکہ ڈائری: قسط نمبر 8

امریکہ میں قیام کے دوران آپ کو جا بجا نت نئے مقامات اور علمی باتیں سیکھنے کو ملتی ہیں۔ واشنگٹن میں بنے بہت سارے میوزیم اس حوالے سے کافی متاثر کن ہیں۔ یہاں خلائی ٹیکنالوجی سے لے کر بشریات (Anthropology) اور تاریخ پر آپ کو بہت کچھ دیکھنے کو ملتا ہے۔ واشنگٹن ڈی سی میں […]

بلوچستان حکومت کا کوئٹہ کے ریڈ زون کو محفوظ بنانے کیلئے کنکریٹ کی دیوار تعمیر کرنے کا فیصلہ

بلوچستان حکومت نے کوئٹہ کے ریڈ زون کو محفوظ بنانے کیلئے کنکریٹ کی دیوار تعمیر کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ کوئٹہ کے ریڈ زون محفوظ بنانے کا فیصلہ سیکرٹری مواصلات وتعمیرات بابر خان کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا ۔ اس حوالے سے سیکرٹری مواصلات وتعمیرات بابر خان نے بتایا کہ ریڈ زون میں […]

لاہور: پتنگ بازی ، موسیقی، کھابے ، موج مستی، 3 روز رونقیں بکھیرکر بسنت ختم

لاہور میں پتنگ بازی، موسیقی، کھابوں، موج مستی کے ساتھ منایا جانے والا 3 روزہ بسنت فیسٹیول کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ 3 روز میں شہر بھر میں بسنت نے خوب رونقیں بکھیریں اور ہر عمر کے افراد اس تہوار کے رنگ میں رنگے نظر آئے۔ بسنت کے موقع پر بچے، بڑے، بوڑھے […]

عالمی بینک کا پاکستان کیلئے 20 ارب ڈالر کے 10 سالہ پروگرام پر عمل درآمد کا اعادہ

عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 20 ارب ڈالر کے 10 سالہ پروگرام پر عمل درآمد کا اعادہ کیا ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سعودی عرب میں عالمی بینک کی ایم ڈی سے ملاقات ہوئی۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور عالمی بینک کے ترقیاتی فریم ورک پر پیش رفت کا جائزہ […]