لوگوں کو تیزی سے بوڑھا کر دینے والی ایک عام اور حیرت انگیز وجہ دریافت
ایسا کہا جاتا ہے کہ فکرمندی سے جھریاں نمودار ہوتی ہیں مگر ایک نئی تحقیق سے عندیہ ملتا ہے کہ درحقیقت اصل اثر تو زیادہ سنگین ہوتا ہے۔ جرنل Psychoneuroendocrinology میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ اگر خواتین بڑھتی عمر پر فکرمند ہوتی ہیں تو بڑھاپے کی جانب ان کا سفر تیز ہو جاتا […]
وزیر اعظم شہباز شریف غزہ امن بورڈ اجلاس میں شریک ہوں گے، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ وزیر اعظم شہباز شریف غزہ امن بورڈ اجلاس میں شریک ہوں گے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا، […]
بنگلادیش میں انتخابات کیساتھ قومی ریفرنڈم، 67 فیصد ووٹرز کا اصلاحات کے حق میں ووٹ
ڈھاکا: بنگلادیش میں عام انتخابات کے ساتھ کرائے جانے والے قومی ریفرنڈم میں 67 فیصد ووٹرز نے اصلاحات کے حق میں ووٹ ڈالے ہیں۔ بنگلادیش کے 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات میں پولنگ کو عمل مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ یہ انتخابات طلبا کی قیادت میں چلنے والی اس تحریک کے 18 […]
تُوں وی مر ونج
شیریں مزاری یا ایمان مزاری اور گرین میٹر یا نیٹ میٹرنگ والا قصہ جتنا سیدھا نظر آتا ہے، اتنا ہی ٹیڑھا ہے، بالکل اُس چارجر کی طرح جو دیکھنے میں نیا ہو مگر فون پھر بھی ایک فیصد پر اٹکا رہے، ایک حقیقی واقعہ سناتا ہوں، اُس زمانے کا جب موبائل فون بہت کم اور […]
امریکہ ڈائری: قسط نمبر 9
نیویارک کی سڑکوں سے اقوامِ متحدہ کے پوڈیم تک نیویارک سے جیسے پہلی رات میں ہی دل لگی ہو گئی۔ مجیب بھائی نے بھی کہا تھا کہ "رحیم! یہ تمہارے مزاج کا شہر ہے، بس گھومتے رہو”۔ چوہدری بلال نے اگلی صبح چائے پراٹھوں سے پوری سیر کروا کر ساتھ ہی ہفتے بھر کا ان […]
ملالہ یوسُفزئی کا پاکستانی طالبات کیلئے اسکالرشپ کا اعلان
نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسُفزئی نے پاکستانی طالبات کے لیے اسکالرشپ کا اعلان کر دیا۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں ملالہ نے کہا کہ جب انہوں نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن مکمل کی تو ان کے لیے یہ نہایت اہم تھا کہ وہ ان لڑکیوں کے لیے کچھ کریں جو تعلیم کے حق […]
لاہور: چند دنوں میں سفاری پارک میں 9 شیر ہلاک
لاہور میں چند دنوں میں سفاری پارک میں 9 شیر ہلاک ہوگئے۔ ایڈیشنل چیف وائلڈ لائف مدثر حسن کا کہنا ہے کہ بیرون ممالک سے لائے گئے دو زرافے بھی ہلاک ہوگئے۔ انہوں نے بتایا کہ ہلاک شیر بیماری میں مبتلا تھے۔ سفاری پارک میں محکمہ کے اپنے شیر ہیں، جن میں معذوری پیدا ہوگئی […]
نتین یاہو کو بتایا ہے ایران سے ڈیل ترجیح ہے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ساتھ ملاقات مثبت رہی، انہیں بتایا ہے کہ ایران سے ڈیل ترجیح ہے۔ صدر ٹرمپ سے نیتن یاہو کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں اسرائیلی وزیراعظم کے کئی نمائندے بھی موجود تھے اور میں نے ایران کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے پر زور […]
ضلع ٹانک میں نئی تحصیل کے قیام کی منظوری
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی کابینہ نے ضلع ٹانک میں نئی تحصیل کے قیام کی منظوری دے دی، کابینہ نے لیویز شہداء کے لواحقین کیلئے 385 ملین روپے اضافی گرانٹ کی منظوری دی۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کم آمدنی والے گھرانوں کیلئے رمضان سپورٹ پیکج کی منظوری […]
پشاور میں بارودی مواد کا دھماکا
پشاور میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے، سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔ پولیس کے مطابق دھماکا ریٹائر ڈی آئی جی فصیح الدین کے کرایہ کے کوارٹر کے باہر کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ملزمان کی تلاش جاری ہے۔