آج اور کل

یہ پھل اور سبزیاں جنہیں ہم آج پورے یقین اور اعتماد کے ساتھ نوش جاں کرتے ہیں کہ ان کے ذائقوں اور ان کے طریق استعمال سے پوری طرح واقف ہو چکے ہیں۔ ایک وقت ہو گا جب انسان پر ان کی ماہیت پوری طرح واضح نہیں ہو گی اور وہ ان کے بارے خاصی […]