حیرت ہے واضح احکامات کے باوجود درخت کاٹے جارہے ہیں: لاہور ہائیکورٹ برہم
لاہور ہائیکورٹ نے واضح احکامات کے باوجود درختوں کی کٹائی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کی روک تھام سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے پی ایچ اے کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا اور ایڈووکیٹ جنرل کو 16 فروری کو ذاتی […]
عمران خان کی آنکھ کا سن کر بہت دکھ ہوا، دعا کے علاوہ کچھ نہیں کر سکتا: شاہ محمود
لاہور: پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان کی آنکھ کا سن کر بہت دکھ ہوا۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ قیدیوں کے حقوق ہوتے ہیں جو ملنے چاہئیں، یہ جیل انتظامیہ کی ذمہ داری […]
ویلنٹائن ڈے اور ہماری ترجیحات
محبت انسان کا سب سے حسین اور خالص جذبہ ہے، مگر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہم نے اسے تحفوں، تصویروں اور لفظی وعدوں میں قید کر دیا ہے۔ ویلنٹائن ڈے ہمیں ایک موقع دیتا ہے کہ ہم اپنے دلوں کے آئینے میں جھانکیں، اور دیکھیں کہ ہماری ترجیحات کہاں جا پہنچی ہیں۔ محبت، انسان […]
اسلام آباد: مساجد کے باہر گداگری اور اشیاء فروخت کرنے پر پابندی عائد
اسلام آباد پولیس نے وفاقی دارالحکومت کی مساجد انتظامیہ کی جانب سے سکیورٹی کے لیے دیے گئے مراسلے پر جواب جاری کردیا۔ پولیس کے جوابی مراسلے میں کہا گیا ہےکہ مساجد میں عبادت کے اوقات میں کم ازکم ایک مسلح سکیورٹی گارڈ تعینات کیا جائے، سکیورٹی گارڈ کو اسلحہ مسجد کی حدود میں رکھنے کی […]
بسنت تہوار کی تاریخی حقیقت
برصغیر کی سرزمین صدیوں سے تہذیبوں کے ملاپ، مذاہب کے اختلاط اور ثقافتوں کے امتزاج کی علامت رہی ہے۔ یہاں موسموں کی تبدیلی بھی محض موسمی نہیں رہتی بلکہ اپنے ساتھ فکری، مذہبی اور سماجی رنگ لیے ہوتی ہے۔ جب بہار کی پہلی ہوا سرسوں کے کھیتوں کو زرد چادر اوڑھاتی ہے، جب فضا میں […]
عمران خان جس ڈاکٹر سے آنکھ کا چیک اپ کرانا چاہیں کروایا جائے گا: رانا ثنااللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان جس بھی ڈاکٹر سے آنکھ کا چیک اپ کرانا چاہیں کروایا جائے گا۔ اپنے ایک بیان میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عمران خان کے وکیل سلمان صفدر نے رپورٹ میں یہ نہیں کہا کہ […]
سونڈری دواریکا: گاندھی ولیج کی بلبل
ٹرینیڈاڈ محض ایک جگہ نہیں، ایک کیمیا ہے۔ یہ وہ مقام ہے جہاں جنوبی امریکہ کی قدیم سانسیں کیریبین کی لے سے ہم آہنگ ہوتی ہیں۔ یہ ایک ایسا سنگم ہے جہاں غلاموں کے جہازوں اور معاہداتی مزدوروں کی کشتیوں میں سوار دنیا کے دکھ مرطوب مٹی میں جذب ہوئے، پھر اسٹیل پین کی گونج، […]
موسموں کا جن جپھا
کچھ لوگ بے تکلف ہونے میں کوئی جواب نہیں رکھتے یہ منٹوں سیکنڈوں میں بے تکلف ہو جاتے ہیں اور آپ ان کا منہ ہی دیکھتے رہ جاتے ہیں۔ ایک صاحب مجھے برخورداروں کی طرح ملا کرتے تھے۔ پھر یوں ہوا کہ ملاقات میں کچھ وقفہ پڑ گیا۔ چنانچہ کوئی دو سال بعد ان سے […]
3 سالہ قومی حکومت
شبھ شبھ بولنا چاہئے اندر خانے جو بھی ہو رہا ہے اس میں شہباز حکومت کے جانے کا تا قیامت امکان نہیں شہباز شریف وہ سونا ہیں جو سیاست کی کانوں میں آج بھی عنقا ہے۔ مشکل ترین فضا میں بھی وہ کانٹوں کے درمیان چلنے کے ماہر ہیں انہیں علم ہے کہ سنگلاخ پتھروں […]
بنگلادیش میں بی این پی کی تاریخی کامیابی، دو تہائی اکثریت حاصل
بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی نے اپنے حامیوں کے ساتھ مل کر دو تہائی اکثریت حاصل کرلی۔ بی این پی اتحاد نے 299 میں سے 209 نشستیں حاصل کرلی ہیں۔ غیرمصدقہ نتائج کے مطابق خالدہ ضیا کے بیٹے اور وزارت عظمیٰ کے امیدوار طارق رحمان کی قیادت میں پارٹی 191 نشستیں جیت چکی، جبکہ ان کے اتحاد […]