بھارتی جریدے نے مودی سرکار کی ناقص سکیورٹی کا پردہ چاک کردیا
نئی دہلی: بھارتی جریدے نے ہندو انتہا پسند مودی سرکاری کی ناقص سکیورٹی اور جرائم پیشہ عناصرکی پشت پناہی کا پردہ چاک کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال جنوری کے پہلے 15 دنوں میں دہلی سے 800 سے زائد افراد لاپتہ ہوئے۔ جریدے دی ہندو کے مطابق مودی حکومت کی غفلت کے […]
یہ جشن بہار ہے
چین میں جشن بہار کا تہوار قریب ہے۔یہ چینیوں کے لئے سال کا سب سے اہم تہوار ہوتا ہے۔بالکل ایسا ہی جیسے ہمارے ہاں عید۔اس تہوار کے لئے ایک ماہ پہلے ہی سے تیاریوں کا آغاز ہو جاتا ہے۔کھانے پینے کی اشیا ء ،گھر کو سجانے کی اشیاء ،دوستوں رشتہ داروں کو تحائف اور اسی […]
مدارسِ عربیہ میں اساتذہ کی تربیت اور نظامِ تعلیم چند تجاویز
مدراس میں رائج نظام ونصاب تعلیم کے موضوع پر اپنے ساتھیوں کے سامنے گفتگو کرتے ہوئے، خیر خواہی اور دردمندی کے جذبے کے ساتھ کچھ معروضات پیش کی، وہ حاضر خدمت ہیں۔ جس طرح دنیا بھر کے تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی تقرری سے قبل ان کی باقاعدہ تربیت، نفسیاتی رہنمائی اور تدریسی مہارتوں کی […]
ویلنٹائن ڈے، محبت يا….
اب اہلِ مغرب کی طرح مسلمانوں کو بھی محبت کرنا آ گیا ہے، محبت کا دن منانا آ گیا ہے۔ کیا 14 فروری کو مسلمان نوجوان لڑکے اور لڑکیاں بھی محبت کا دن منائیں گے؟ محبت کے جذبے سے سرشار ہو کر ویلنٹائن ڈے منائیں گے؟ ویلنٹائن کارڈ، غبارے یا چاکلیٹ سے بنے مصنوعی سرخ […]
16فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
اسلام آباد: 16 فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 39 پیسے فی لیٹر تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 5 روپے 40 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو سکتا ہے جبکہ لائٹ ڈیزل آئل […]
صائمہ بتول: بیڈمنٹن اور اسلام آباد میں لڑکیوں اور نوجوانوں کی نمو کا ایک نیا تصور
زندگی کے طوفانوں میں جب کوئی اکیلی ماں اپنے بچوں کا ہاتھ تھامے آگے بڑھتی ہے، تو اس کے قدموں میں صرف چلنے کی جستجو نہیں ہوتی، بلکہ راستے بنانے کا حوصلہ ہوتا ہے۔ صائمہ بتول کی کہانی محض ایک کامیابی کی داستان نہیں، بلکہ عزم، لگن اور بے مثال جذبے کی تاریخ ہے۔ پڑھیے […]
ملک میں دہشت گردی کی نئی لہر اور عوامی مقامات کا عدم تحفظ
ملک ایک بار پھر دہشت گردی کی نئی لہر کی زد میں ہے اور عوامی مقامات غیر محفوظ ہوتے جا رہے ہیں۔ خوف کی فضا نے شہری زندگی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور لوگ عبادت گاہوں، تعلیمی اداروں اور تفریحی مقامات پر جاتے ہوئے بھی عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ چند روز […]
امریکہ ڈائری: قسط نمبر 10
نیویارک شہر، جسے "دی بگ ایپل” (The Big Apple) بھی کہا جاتا ہے، دنیا کا سیاسی اور مالیاتی مرکز ہے۔ 1624 میں ڈچوں کے ذریعے قائم ہونے والا یہ شہر آج وال اسٹریٹ (Wall Street) کی وجہ سے عالمی معیشت کی نبض کنٹرول کرتا ہے۔ اقوامِ متحدہ کا ہیڈ کوارٹر یہاں ہونے کی وجہ سے […]
راجن پور کا کچے کا علاقہ ڈاکوؤں سے 100 فیصد کلیئر کرالیا گیا ہے: مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ راجن پور اور کچے کا علاقہ ڈاکوؤں سے 100 فیصد کلیئر کرا لیا گیا ہے۔ کچا میں آپریشن پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں نے ریاست کے اندر ایک ریاست بنائی ہوئی تھی […]