پاکستانی بیٹرز ناکام، بھارت نے ٹی20 ورلڈ کپ کے اہم ٹاکرے میں پاکستان کو 61 رنز سے شکست دیدی
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستانی بیٹرز ایک بار پھر ناکام ثابت ہوئے، اور یوں بھارت نے قومی ٹیم کو 61 رنز سے شکست دے دی۔ کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، […]
پاکستان میں قومی حکومت کی بازگشت، مگر کیسے؟
پاکستان کی سیاست ایک بار پھر اُس موڑ پر آ پہنچی ہے جہاں ”قومی حکومت“ کی بازگشت سنائی دے رہی ہے۔ اقتدار کی راہداریوں سے لے کر عوامی مباحثوں تک، یہ سوال گردش کر رہا ہے کہ کیا موجودہ سیاسی انتشار، معاشی غیر یقینی، اور گورننس کے بحران سے نکلنے کے لیے کوئی ایسی ہمہ […]
مدارس کے انتظامی نظام میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا مؤثر کردار
ہم گزشتہ نشست میں مدارس کے اساتذہ کی تربیت کے حوالے سے گفتگو کر چکے ہیں۔ اس تسلسل میں اب ہم مدارس کے انتظامی نظام اور اس میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے کردار پر چند اہم گزارشات پیش کرنا چاہتے ہیں۔ وفاق المدارس العربیہ پاکستان ایک منظم اور باوقار تعلیمی بورڈ ہے جو عرصۂ […]
لینن ہوسٹل میں قیام کرنا (2)
یہاں میری ملاقات ڈاکٹر کامران قدیر فرام راولپنڈی سے ہوئی، وہ باڈی بلڈر تھا اور بلا کا ذہین و شاطر، وہ اور ظہیرالدین بابر فرام گوجرانوالہ روم میٹ تھے، کامران بندے کو باتوں میں الجھا کر رکھ دیتا تھا، رات کو ہم اس کے کمرے میں جمع ہوتے، ٹارگٹ ہمیشہ نیا بندہ ہوتا، سب دائرہ […]
چکوال: ایمانداری کی ایک اور مثال، موٹروے پولیس نے ملنے والے 53 لاکھ روپے مسافر کو لوٹا دیے
چکوال میں موٹروے پولیس نے پیسوں سے بھرا مسافر کا بیگ واپس کرکے ایمانداری کی مثال قائم کردی۔ موٹروے پولیس کے مطابق مسافراپنابیگ کلرکہارسروس ایریا میں بھول گیا تھا، نامعلوم بیگ ملنے پر اس کی تلاشی لی گئی۔ موٹر وے پولیس نے بتایا کہ مسافر کے بیگ میں 53 لاکھ موجود تھے جس کی تلاشی […]
کرپشن کیخلاف اقدامات، وزیراعظم کا ٹرانسپیرنسی کی رپورٹ کا آزادانہ جائزہ لینے کا حکم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی جانب سے جاری کی گئی تازہ ترین رپورٹ کا گہرائی سے جائزہ لینے کے لیے آزاد ماہرین پر مشتمل ایک کمیٹی قائم کرنے کی ہدایت کی ہے، تاکہ ان شعبوں کی نشاندہی کی جا سکے جہاں پاکستان بدعنوانی کے خلاف اقدامات میں پیچھے ہے۔ سرکاری ذرائع […]
تھاں تے ٹھکانہ
تھاں اور ٹھکانہ دونوں پنجابی زبان کے الفاظ ہیں ہیر وارث شاہ میں ’’تھاں‘‘ ایک بنیادی اصطلاح ہے جسکا معنی اصل رہائش، اصل مطلب اور اصل مقصد ہے جبکہ ٹھکانہ عارضی رہائش کو کہتے ہیں ان اصطلاحات کی روشنی میں کسی بھی واقعہ کی اصلیت سمجھنے کیلئے اسکی روح تک یعنی تھاں تک پہنچنا ضروری […]
کاف کا خط، جنیوا کے نام
تمہارا خط ملا۔ آج کے زمانے میں خط کا ذکر کچھ عجیب لگتا ہے لیکن ہم دونوں عجیب ہی تو ہیں، خود کو تباہ بھی کر لیا اور ملال بھی نہیں۔ تمہارے اِن فقروں نے دل چیر کر رکھ دیا کہ میں یہ خط تمہیں تجدید محبت کیلئے نہیں لکھ رہی اور نہ ہی مجھے […]
مولانا حسین قاسم صاحب رحمہ اللہ کی یاد میں منعقدہ تقریب!
جامعۃ الشیخ یحییٰ المدنی زمانی مدت کے اعتبار سے نوپا سہی، مگر علمی کارناموں کے اعتبار سے ایک بڑا باوقار ادارہ ہے! استاد جی مولانا حسین قاسم رحمہ اللہ اس کے ذیلی شعبے "مؤسسۃ احیاء اللغۃ العربیہ ” کے امین عام اور روح رواں تھے، ملک بھر میں اس کی سرگرمیوں کی چلت پھرت، اس […]
کتھئی آنکھوں والی اک لڑکی
محبت کا عالمی دن ابھی منایا گیا ہے۔اس دن کو دنیا بھر میں سیلیبریٹ کیا جاتا ہے۔ محبت ایک خوب صورت احساس ہے۔جس کی خوشبو سے انسان کی زندگی معطر ہوجاتی ہے۔یہاں ہم اس محبت کا ذکر کررہے ہیں جو ایک لڑکے اور لڑکی کی محبت ہے ورنہ تو جس سے بھی محبت کے بارے […]