قرآنی شعورِ انقلاب اور مطالعہ رمضان
الحمدللہ! سالوں سے یہ معمول چلا آ رہا ہے کہ رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ قرآن کریم کے مطالعہ، اس کے فہم و تدبر اور اس کے پیغام کی تہہ تک پہنچنے کی جستجو میں بسر ہوتا ہے۔ رمضان المبارک، دراصل صرف تلاوت کا مہینہ نہیں بلکہ شعور کی بیداری، فکر کی تطہیر اور روح […]
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6000 سے زائد پوائنٹس گرگیا
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران منفی رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔ آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز ابتدا سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا۔ ایک موقع پر پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 6000 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی اور ایک موقع پر […]
کراچی: گاڑی مالکان اب شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ نمبر پلیٹ کے مالک ہونگے، نوٹیفکیشن جاری
کراچی: گاڑیوں کی نمبر پلیٹس سے متعلق موٹر وہیکل کا ترمیمی ایکٹ 2024 نافذ کردیا گیا۔ محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول سندھ نے ایک نیا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق گاڑی مالکان اپنے قومی شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ نمبر پلیٹ کے مالک ہوں گے۔ اس حوالے سے ترجمان نے بتایا کہ گاڑیوں […]
جہلم: مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا پر اکیڈمی میں حملہ، ملزم گرفتار
جہلم میں گزشتہ رات مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا پر اکیڈمی میں حملہ کیا گیا۔ پولیس کے مطابق حملے کے وقت محمد علی مرزا درس کے بعد فوٹو سیشن میں مصروف تھے، حملے میں انجینئر محمد علی مرزا محفوظ رہے جبکہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان […]
پاکستان کی مادری زبانوں کا گیارھواں سالانہ ادبی و ثقافتی میلہ اختتام پذیر
انڈس کلچر فورم کے زیرِ اہتمام پاکستان کی مادری زبانوں کا گیارھواں سالانہ ادبی و ثقافتی میلہ 13 فروری 2026 کو شام ساڑھے پانچ بجے پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس (پی این سی اے) اسلام آباد میں شروع ہوا اور 15 فروری 2026 کو رات نو بجے رنگا رنگ اور پروقار انداز میں اختتام […]
رمضان انٹرن شپ: سفرِ تقویٰ
رمضان کا اصل تعارف یہی ہے کہ یہ ایک مکمل ٹریننگز اور روحانی انٹرن شپ کا مہینہ ہے، اور اس پوری ٹریننگز کا بنیادی مقصد تقویٰ ہے۔ اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتے ہیں: ’’اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کیے گئے جیسے تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے تاکہ تم […]
ایک بیمارقیدی سے ڈرتے ہو؟
یہ سوال آج کسی نعرے کی صورت نہیں بلکہ ایک زندہ، زخمی ضمیر کی آواز بن کر پاکستانی سماج میں گونج رہا ہے۔ ریاستوں کا وقار طاقت کے مظاہروں سے نہیں، بلکہ اس اصول سے طے ہوتا ہے کہ وہ اپنے کمزور، بیمار اور بےبس شہریوں کے ساتھ کیسا سلوک کرتی ہیں۔ بدقسمتی سے آج […]
بنگلادیشی وزیراعظم طارق رحمان کی تقریب حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی احسن اقبال کریں گے
بنگلا دیش کے وزیراعظم طارق رحمان کی حلف برداری کی تقریب 17 فروری کو ہوگی جس میں پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر احسن اقبال کریں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف بیرون ملک دورے کے باعث حلف برداری میں شرکت نہیں کرسکیں گے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش کے وزیراعظم […]
امریکا پابندیاں اٹھانے پر بات کرے تو جوہری معاہدے کیلئے سمجھوتے پر تیار ہیں: ایران
ایران نے کہا ہے کہ اگر امریکا پابندیاں اٹھانے پر بات کرنے کے لیے تیار ہو تو وہ امریکا کے ساتھ جوہری معاہدے کے لیے سمجھوتوں پر غور کرنے کے لیے آمادہ ہے۔ یہ بات ایران کے نائب وزیرِ خارجہ مجید تخت روانچی نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں […]
غزہ میں اسرائیل کیجانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، مزید 11 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، تازہ حملوں میں مزید 11 فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی ریڈ کراس کے مطابق اتوار کو شمالی غزہ میں خیمہ بستی پر کیے گئے ایک حملے میں کم از کم 6 جبکہ جنوبی حصے میں ایک اور حملے میں 5 فلسطینی شہید […]