قلم کی حرمت ،لکھاری کی مشکلات اور ضمیر کی آواز

جو حق کو حق نہ کہہ سکے وہ اہلِ حق نہیں زباں اگر سچ سے خالی ہو تو پھر وہ حق نہیں (آمنہ درانی) کسی بھی معاشرے میں استاد جہاں اہم کردار ادا کرتا ہے وہیں ایک لکھاری کا کردار بھی کم نہیں ہوتا۔ لکھاری لوگوں کی سوچ بدلنے کی طاقت رکھتا ہے۔ کسی بھی […]

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 17 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔ اس کے علاوہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 32 پیسے اضافہ کیا […]

امریکہ ڈائری: قسط نمبر 11

امریکہ میں موجود ایک صاحب دل پاکستانی کے احوال اور عزائم نیویارک سے لگاؤ محض شاندار عمارتوں یا اس کی عالمی شہرت کی وجہ سے نہیں بلکہ کچھ ایسے لوگوں کی وجہ سے بھی ہے جو کہ مجھے دلی طور پر اچھے لگتے ہیں۔ ان میں ایک نام ظہیر اختر مہر کا ہے۔ میں ڈلاس […]

طارق بھائی کو شُبھ اِچھّا!!

بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمٰن سے میری کوئی ذاتی واقفیت ہے اور نہ مجھے ان کے بارے میں زیادہ علم ہے۔ وہ وزیراعظم بن گئے ہیں جو بہت بڑا رتبہ ہوتا ہے میرے جیسے عام صحافی کی تو شاید ان سے کبھی ملاقات بھی نہ ہو سکے مگر مجھے جب بھی بنگلہ دیش […]

جب تخت گرائے جائیں گے

بہار آتی ہے تو اپنے ساتھ فیض میلہ بھی لاتی ہے۔ جس میں فیض احمد فیضؔ کے چاہنے والے شاعر، ادیب، فنکار، طلبہ وطالبات، وکیل، مزدور اور سیاسی کارکن اپنے اپنے انداز میں فیض صاحب کو یاد کرتے ہیں۔ اس برس الحمراء ہال لاہور میں فیض میلہ مجھے اُس دورِ ستم میں واپس لے گیا […]