اسکاٹ لینڈ میں نادرا کا دفتر قائم کر دیا گیا

قونصل جنرل آف پاکستان رانا ثمر جاوید کی مسلسل کوششوں سے پاکستان قونصلیٹ گلاسگو میں شناختی کارڈ اور دیگر متعلقہ دستاویزات بنانے کے لئے دفتر قائم کر دیا گیا ہے۔ اسکاٹ لینڈ میں قونصل جنرل آف پاکستان رانا ثمر جاوید نے پاکستان قونصلیٹ گلاسگو میں نادرا کے دفتر کا افتتاح کیا۔ اس سے پہلے بریڈ […]

اپنا گریباں چاک

پشاور کی ایک وڈیو سامنے آئی۔دو لوگ بندوقیں لہراتے ہوئے بیچ چوراہے پر آئے۔تسلی سے پوری فیملی کوخون میں نہلایا اطمینان سے آگے بڑھ گئے۔کیوں؟ ان میں سے ایک شخص نے بدتمیزی کی تھی۔پھرایک وڈیوآئی۔ایک شخص نے مسجد کے دروازے پردوسرے شخص کو ماردیا۔کیوں؟چپل پرہونے والاجھگڑا غیرت کا مسئلہ بن گیا۔چھ دن پہلے ایک اور […]

تہران معاہدہ کرنا چاہتا ہے، ایران سے مذاکرات میں بالواسطہ شامل رہوں گا: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے اہم مذاکرات میں بالواسطہ طور پر شامل ہوں گے۔ ائیرفورس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ یہ مذاکرات انتہائی اہم ہوں گے اور وہ ان میں براہ راست […]