رمضان کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں کل پہلا روزہ ہوگا
پشاور: رمضان کا چاند نظر آگیا ہے اور کل 19 فروری کو پاکستان میں پہلا روزہ ہوگا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے چاند نظر آنےکا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے مختلف حصوں میں رمضان کا چاند نظر آگیا ہے،کل بروز جمعرات 19 فروری 2026 کو یکم رمضان المبارک 1447 […]
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے کااضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ 16 ہزار 62 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق […]
سانحہ گل پلازہ: لائٹ بند نہ ہوتی تو جانیں بچ سکتی تھیں: چیف فائر افسر کے کمیشن کے سامنے سنسنی خیز انکشافات
کراچی: چیف فائر آفیسر نے سانحہ گل پلازہ پر بنے جوڈیشل کمیشن کے روبرو انکشاف کیا کہ اگر پلازہ کی بجلی بند نہ ہوتی اور اعلان ہوتا تو انسانی جانیں بچائی جا سکتی تھیں۔ سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے حوالے سے بنے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں ہوا جس […]
تمام اضلاع میں سڑکیں کھول دی گئی ہیں، کے پی حکومت کی رپورٹ پشاور ہائیکورٹ میں پیش
خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر بند سڑکیں کھولنے سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی۔ سڑکوں کی بندش کے خلاف درخواست پر سماعت پشاور ہائیکورٹ میں ہوئی جس دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل اور پولیس حکام عدالت میں پیش ہوئے۔ صوبائی حکومت نے سڑکیں کھولنے سے متعلق رپورٹ عدالت […]
امریکہ ڈائری: آخری قسط
امریکہ میں مختلف مواقع پر مجھے واشنگٹن ڈی سی، نیویارک، ڈلاس، ہوسٹن، ورجینیا، نیو جرسی، میری لینڈ، پنسلوانیا اور جارجیا جیسے شہروں اور ریاستوں میں گھومنے اور امریکہ دیکھنے کا موقع ملا۔ میری لینڈ: یہ ریاست اپنی خوبصورت ساحلی پٹی (Chesapeake Bay) کی وجہ سے مشہور ہے اور تاریخی طور پر اسے "Old Line State” […]
جوہری مذاکرات: امریکا کیساتھ بنیادی اصولوں سے متعلق مفاہمت پر پہنچ گئے، وزیرخارجہ ایران
جنیوا میں عمان کی ثالثی میں ایران امریکا جوہری مذاکرات کا دوسرا دور ہوا۔ بالواسطہ بات چیت کے اختتام پر ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ امریکا کے ساتھ بنیادی اصولوں سے متعلق مفاہمت پر پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے کہا جلد کسی معاہدے پر پہنچنے کا امکان نہیں […]
رمضان کا چاند دیکھنےکیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا۔ اسپارکو کے ترجمان کے مطابق پہلا روزہ 19 فروری بروز جمعرات ہونے کا امکان ہے ، نئے چاند کی پیدائش ہوچکی ہے ، آج غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمرتقریباً 25 گھنٹے اور 48 منٹ ہوگی، چاند آنکھ […]
اپوزیشن اتحاد کا عمران خان تک ذاتی معالجین کی رسائی کیلئے رابطے بڑھانےکا فیصلہ
اپوزیشن اتحاد نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی صحت کے حوالے سے دھرنا اور احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں اپوزیشن اتحاد کے سربراہ اور اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں بانی پی ٹی آئی کی صحت […]