لڑائی جھگڑا و احتجاج کیس: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور
اسلام آباد کی انسدادِ دہشتگردی عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور کر لی۔ انسدادِ دہشتگردی کی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف پولیس کے ساتھ لڑائی جھگڑے اور احتجاج کے مقدمے میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ ایمان مزاری اور […]
پاکستان میں آج بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
کراچی: ملک بھر میں سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 7 ہزار 900روپے سے بڑھ کر 5 لاکھ23ہزار962 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10گرام سونےکا بھاؤ 6 ہزار 773 روپے بڑھ کر 4لاکھ49ہزار 212 […]
بھارت: جادو ٹونے کا الزام، مشتعل افراد نے خاتون کو ایک سالہ بچے سمیت زندہ جلادیا
بھارت میں ایک خاتون کو جادو کرنے کے الزام میں ایک سال کے بچے سمیت زندہ جلا دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست جھارکھنڈ کے مغربی ضلع سنگھ بھوم میں ایک 32 سالہ خاتون اور اس کے بچے کو مبینہ طور پر ڈائن قرار دینے کے بعد آگ لگا دی گئی۔ پولیس نے بتایا […]
کراچی:گلستان جوہر سے فتنہ الخوارج کا مطلوب دہشت گرد دوست محمد گرفتار
کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے باجوڑ کے رہائشی فتنہ الخوارج کے مطلوب دہشت گرد دوست محمد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم 2020 میں ساتھیوں کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر نواگئی خیبرپختونخوا پر فائرنگ میں ملوث ہے۔ مذکورہ واقعے کامقدمہ تھانا سی ٹی ڈی مالاکنڈ ریجن میں دہشت گردی دفعات کے تحت […]
مقبولیت بمقابلہ قبولیت: عمران خان کا سیاسی بیانیہ
پاکستان کی سیاست میں ایک سوال بار بار سر اٹھاتا ہے، کیا محض عوامی مقبولیت اقتدار اور اثرورسوخ کے لیے کافی ہے، یا اس کے ساتھ ریاستی و ادارہ جاتی قبولیت بھی ناگزیر ہوتی ہے؟ اس سوال کا سب سے نمایاں حوالہ آج کل عمران خان کی صورت میں ہمارے سامنے ہے، جن کی سیاسی […]
ایران کا آبنائے ہُرمز میں بحری مشقوں کے بعد آج راکٹ لانچ کرنےکا منصوبہ، نوٹم جاری
ایران نے اپنے جنوبی علاقوں میں راکٹ لانچز کے منصوبے کے پیش نظر نوٹم جاری کر دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق جاری کردہ نوٹم میں پائلٹس، فلائٹ عملے اور فضائی حدود استعمال کرنے والے دیگر افراد کو حفاظتی اقدامات اختیار کرنے اور متعلقہ علاقوں میں محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق […]
کیلیفورنیا میں برفانی تودہ گرنے سے 8 سیاح ہلاک
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے لیک ٹاہو میں برفانی تودہ گرنے سے 8 سیاح ہلاک اور ایک لاپتا ہوگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیواڈا کاؤنٹی کے شیرف شانن مون کا کہنا ہے کہ سیاح برفانی تودے کی زد میں آئے تھے، 6 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا ہے۔ امریکی حکام نے بتایا کہ شمالی کیلیفورنیا […]
پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدودکی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی
پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی۔ اس سلسلے میں پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی نے نیا نوٹم جاری کردیا۔ نئے نوٹم کے مطابق بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے پاکستان کی فضائی حدود 23 مارچ تک بند رہے گی۔ بھارت کے تمام رجسٹرڈ ملٹری اور سول طیاروں کو […]
وزیراعظم شہباز شریف غزہ امن بورڈ کے اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف غزہ امن بورڈ کے اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے، وزیراعظم 19 فروری کو واشنگٹن ڈی سی میں بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شریک […]