معروف شاعر سید سلمان گیلانی انتقال کرگئے
ملک کے معروف شاعر سید سلمان گیلانی انتقال کرگئے۔ اہل خانہ کے مطابق سید سلمان گیلانی طویل عرصے سے علیل اورشیخ زید اسپتال میں زیرعلاج تھے جہاں وہ آج انتقال کرگئے۔
سیسکو ڈیجیٹل ایجوکیشن + AI میں امید کی کرن
14 فروری 2026 کو Serena Hotel Peshawar میں پختون بیلٹ کے تعلیمی و تکنیکی مستقبل کے حوالے سے گریٹ سر علیم شاہ خلجی کا انتھک محنت سے ایک اہم سمٹ منعقد ہوا۔ اس سمٹ کا بنیادی مقصد خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے نوجوانوں کو ڈیجیٹل تعلیم اور مصنوعی ذہانت (AI) کے ذریعے بااختیار بنانا تھا، […]
سعودی عرب: حرمین شریفین میں اعتکاف کی رجسٹریشن کا آغاز
حرمین شریفین نے مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ رمضان المبارک کے آخری عشرے میں اعتکاف کرنے والوں کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا۔ ادارہ امور حرمین شریفین کا کہنا ہے کہ اعتکاف کی رجسٹریشن کے لیے ادارہ حرمین کی ویب سائٹ پر سہولت فراہم کر دی گئی۔ ادارہ امور حرمین شریفین نے کہا کہ اعتکاف […]
پنجاب حکومت کا کارپوریٹ سیکٹر کیلئے اہم فیصلہ، پراپرٹی ٹرانسفر پر اسٹامپ ڈیوٹی ختم
لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے میں مرجرز کے نتیجے میں پراپرٹی ٹرانسفر پر اسٹامپ ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب حکومت کا یہ نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے فیصلے کے بعد جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عدالت اور سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان( ایس ای سی پی) سے منظور شدہ […]
رمضان تاریخ کے آئینے میں
یوں تو سال کے بارہ مہینوں میں سے ہر مہینہ انسانی مدارج کی بلندی کے مختلف اسباب مہیا کرتا ہے لیکن ان بارہ مہینوں میں سے سب سے زیادہ فضیلت والا اور بزرگی والا مہینہ رمضان المبارک ہے جو مسلمانوں کی زندگی کے لیے موسم بہار کی حیثیت رکھتا ہے۔ ماہ رمضان المبارک کے فضائل […]
راج پال یادو کی مدد کریں
آج سے تقریباً دس برس پہلے کی بات ہے، میری معروف کامیڈین فرید خان صاحب سے فون پر بات ہوئی تھی۔ اُن کی کال آئی، میں نے کال اٹینڈ کی تو سلام دعا کے بعد انہوں نے مجھے کراچی آنے کی دعوت بھی دی۔ یہ وہ وقت تھا جب فرید خان صاحب کینسر جیسے موذی […]
کسی معاہدے تک نہ پہنچ سکے تو اپنے دفاع میں ضروری اقدامات کیلئے تیار ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے جوہری معاملے کا واحد حل سفارتی مذاکرات اور سفارتی حل تک پہنچنا ہے، لیکن اگر کسی معاہدے تک نہ پہنچ سکے تو ایران اپنے دفاع میں ضروری اقدامات کرنے کے لیے تیار ہے۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے عباس عراقچی کا کہنا تھا دو سے تین […]
پنجاب: 18 سال سے کم عمر لڑکے یا لڑکی کی شادی جرم قرار، آرڈیننس تیار
پنجاب میں کم عمری کی شادی پر مکمل پابندی سے متعلق آرڈیننس تیار کر لیا گیا۔ اس حوالے سے انسدادِ کم عمری کی شادی کے آرڈیننس (Child Marriage Restraint Ordinance) پنجاب اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ آرڈیننس کے مطابق نکاح رجسٹرار کو کم عمر کی شادی رجسٹر کرنے پر 1 سال […]
مقبولیت کے باوجود عمران کو جیل سے نہیں نکال پارہے، ہماری نیت ٹھیک نہیں یا استعمال ہورہے ہیں: گنڈاپور
اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا ہےکہ مقبولیت کے باوجود ہم عمران خان کو جیل سے نہیں نکال پارہے، ہماری نیت ٹھیک نہیں یا استعمال ہورہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ اگر ہمارے اندرونی معاملات ٹھیک ہوتے تو عمران خان […]
جو چاہوں کرسکتا ہوں، ممالک کی خوشی زیادہ دیر قائم نہیں رہے گی، ٹیرف غیر قانونی قرار دیے جانے پر ٹرمپ کا ردعمل
امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے دوسرے ملکوں پر اضافی ٹیرف غیر قانونی قراردیے جانے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیا۔ جمعہ کو امریکی سپریم کورٹ نے دوسرے ملکوں پر صدر ٹرمپ کے اضافی ٹیرف غیر قانونی قراردیے۔ 3 کے مقابلے میں 6 ججوں کی اکثریت نے فیصلہ جاری کیا۔ امریکی عدالت نے […]