نائیجیریا میں مسلح افراد کا گاؤں پر حملہ، 50 افراد قتل، خواتین اور بچے اغوا کرلیے

نائیجیریا کی ریاست زمفارا کے ایک گاؤں پر مسلح افراد نے حملہ کرکے کم از کم 50 افراد کو قتل کردیا۔ رپورٹس کے مطابق مسلح افراد نے شام تقریباً 5 بجے حملہ شروع کیا اور صبح ساڑھے 3 بجے تک کارروائیاں جاری رکھیں۔ حملہ آوروں نے گھروں کو آگ لگا دی اور فرار ہونے کی […]

نواز شریف کی طرح عمران خان کی سزاؤں کا فیصلہ بھی عدالتوں میں ہوگا: رانا ثنا

وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کو ڈیل آفر کرنے سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔ رانا ثنا نے کہا کہ پی ٹی آئی کو نہ کوئی ڈیل کی آفر ہوئی نہ ڈیل کا آپشن ٹیبل پر موجود ہے۔ رانا ثناء اللہ نے واضح […]

قیدی اور ’’قیدو‘‘!

عربی، فارسی، اردو،ہندی اور پنجابی ادب میں صیّاد (شکاری) اور صید ( شکار یا قید پرندہ) اسیر اور آسر کی اصطلاحات سے بھری پڑی ہیں ۔اردو میں قیدی کا لفظ ہے مگر قید کرنے والے کیلئے عربی اور فارسی کی طرح کا اسی جڑسے نکلا ہوا، ملتا جلتا کوئی لفظ نہیں ہے، زیادہ سے زیادہ […]

امین مغل کے نام ایک خط

استاد من، برادر بزرگ، پروفیسر امین صاحب مغل، عالم ہمہ داں، تفقہ فی العصر، تفقہ فی السان، تفقہ فی الادب۔حضرت بعد ایک طویل مدت کے اگلے روز فون پر آپ کی شفیق آواز گوش نواز ہوئی۔ آپ غالباً شفا خانے میں تھے۔ جس آواز نے عشرہ در عشرہ آئندگاں کو تاریخ کے پیچاک کا درس […]