بلی اور شادی
سیمی پلاٹنسک میں زمانۂ طالبِ علمی بھی کیا زمانہ تھا۔ برفیلی ہواؤں میں ایک الگ ہی رومانویت گھلی ہوئی تھی۔ ہم جیسے سادہ لوح پاکستانی طالب علم جب پہلی بار وہاں پہنچے تو کتابوں سے زیادہ ہمیں کیمپس کی کلچرل اسٹڈیز نے متاثر کیا، اور ان کلچرل اسٹڈیز میں سرفہرست تھیں روسی لڑکیاں—ایک الگ ہی […]
افتخار عارف: حیات، فن اور فکری جہات
عہدِ حاضر کی اُردو شاعری میں افتخار عارف کا نام فکری سنجیدگی، تہذیبی شعور اور علامتی گہرائی کے حوالے سے ایک منفرد اور معتبر مقام رکھتا ہے۔ زیرِ نظر مطالعے کا بنیادی مقصد یہ واضح کرنا ہے کہ افتخار عارف کی شاعری کو محض مذہبی یا جذباتی حوالوں تک محدود نہ سمجھا جائے، بلکہ اسے […]
میری نانی جان، رقیبُ النسا ؛ چوتھی برسی پر ایک خراجِ عقیدت
آج میری پیاری نانی جان، رقیبُ النسا، کی چوتھی برسی ہے۔ وقت گزرتا رہتا ہے، مگر کچھ شخصیات وقت کے دھندلکوں میں گم نہیں ہوتیں۔ وہ صرف رشتے نہیں ہوتیں، وہ کردار سازی کرتی ہیں، حوصلہ دیتی ہیں اور انسان کی پوری زندگی کی سمت متعین کر دیتی ہیں۔ میری نانی بھی ایسی ہی ایک […]
بھارت: لڑکے کا گرل فرینڈ پر بدترین تشدد، جسم پر سینیٹائزر لگا کر آگ لگادی
بھارت: گروگرام میں ایک 19 سالہ لڑکی کو اس کے بوائے فرینڈ نے بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق خاتون شدید زخمی حالت میں اسپتال میں داخل ہیں اور پولیس نے ان کا ابتدائی بیان ریکارڈ کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون نے بتایا کہ 19 سالہ شیوم اور […]
اب دہشتگردوں کیخلاف بلارعایت کارروائیاں کریں گے: آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ اب دہشتگردوں کے خلاف ان کی موجودگی کے مقام سے قطع نظر بلارعایت کارروائیاں کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق طالبان حکومت افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے لیے استعمال سے روکنے میں مکمل طور پر ناکام […]
کراچی: نارتھ ناظم آباد میں رہائشی عمارت میں گیس لیکیج دھماکا، بچہ جاں بحق
کراچی: نارتھ ناظم آباد حیدری کے قریب رہائشی فلیٹ میں گیس لیکیج کے باعث دھماکے اور آگ لگنے کے واقعے میں ایک بچہ جاں بحق ہوگیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا عمارت کے دسویں منزل پر واقع فلیٹ میں گیس کے اخراج کے باعث ہوا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ اور ریسکیو ٹیمیں […]
اقوام متحدہ کا امریکا ایران کشیدگی پر تشویش کا اظہار، سفارتکاری کے ذریعے تنازعات حل کرنے کی اپیل
اقوامِ متحدہ نے امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سفارت کاری کے ذریعے تنازعات حل کرنے کی اپیل کر دی۔ اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ترجمان نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی فوجی نقل و حرکت، جنگی مشقوں اور بحری موجودگی پر تشویش ہے۔ گز […]
گُل کی نوخیزیاں
افطاریوں کا سیزن ہے۔ اس کے باوجود اگر آپ بہترین افطاری سے محروم ہیں تو یہ آپ کا قصور ہے۔ افطاری کرنا اور افطاری کھانا دو مختلف چیزیں ہیں۔ جن لوگوں کو اس باریک فرق کا پتا ہے وہ بخوبی جانتے ہیں کہ کہاں افطاری کرنی ہے اور کہاں کھانی ہے۔ ایک مسلمان بھائی کی […]
ظالموں کے خلاف مزاحمت!
شیو کرنے کے عمل پر بہت عرصہ قبل میں نے ایک کالم لکھا تھا، مگر چونکہ اس عمل سے روزانہ گزرنا پڑتا ہے لہٰذا جی تو یہ چاہتا ہے کہ روزانہ اس پر کالم لکھوں، مگر ظاہر ہے یہ ممکن نہیں۔ میرے لیے یہ عمل بہت تکلیف دہ ہے۔ یہ کوئی شرفا کا طریقہ نہیں […]
جیسا چولہا، ویسی روٹی
تضادستان ہمارا پیارا ملک ہے اور ہم اسی کے چولہے کی روٹی کھاتے ہیں۔ یہ ہمارا اپنا ہی چولہا ہے اور اپنی ہی روٹی ہے۔ رومانوی اور حب الوطنی کے حساب سے اس روٹی پر صبر و شکر کرنا واجب اور اس پر اعتراض کرنا گناہ ہے۔ بابا فرید الدین گنج شکرؒ نے تو روٹی […]