کیا یہ زندگی محض ایک خواب ہے؟

کچھ فلسفی ایسے ہیں جن کا اگر آپ صرف نام ہی درست لے لیں تو لوگ آپ کو بہت پڑھا لکھا سمجھتے ہیں، جیسے رینے ڈیکارٹ، فریڈرک نطشے، ایمانوئیل کانٹ، آرتھر شوپنہاور اور لُڈوگ وِٹگنسٹائن۔ اگر کوئی مردِ عاقل اِن میں سے کسی کے بارے گفتگو کرے یا کوئی تحریر لکھ دے تو کیا ہی […]

یقین کا معیار ؛ جب سچ بھی وفاداری کا محتاج ہو جائے

پاکستانی سیاست میں سچ اور جھوٹ کا تعین اکثر ثبوتوں، تحقیقات اور عدالتی فیصلوں سے کم، اور سیاسی مفاد، ذاتی وفاداری اور بیانیے کی ضرورت سے زیادہ ہوتا ہے۔ یہی وہ المیہ ہے جس نے ہماری سیاست کو اصولوں سے زیادہ شخصیات کا محتاج بنا دیا ہے۔ اس تضاد کی سب سے نمایاں مثال عمران […]

آئینہ وزیر: خوف کے سائے میں امید کی کرن

وزیرستان کی ایک بچی آئینہ وزیر کے خواب اور زاعفران وزير کے اغوا نے شدت پسندی، سیاست اور ریاستی ذمہ داریوں پر کئی اہم سوالات کھڑے کر دیے۔ وزیرستان کی کم سن باصلاحیت بچی آئینہ وزیر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جسے نوجوان زاعفران وزیر نے ریکارڈ کر کے شیئر کیا۔ اس […]

مہنگائی میں دم توڑتی زندگی

کہتے ہیں انسان بھوک سے نہیں مرتا، مایوسی سے مرتا ہے اور آج کا پاکستانی بھوک سے زیادہ مایوس ہے۔ یہ وہ ملک ہے جہاں روٹی جتنی مہنگی ہوئی ہے، امید اتنی ہی سستی ہوگئی ہے۔ کبھی کہا جاتا تھا کہ“مشکل وقت ہے، گزر جائے گا”، مگر اب لوگ کہتے ہیں“یہ وقت نہیں، قیامت ہے […]

پاکستان کی افغانستان میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائیاں، 7 ٹھکانوں کو کامیابی سے نشانہ بنایاگیا

افغانستان طالبان کی جانب سے کی جانے والی دہشتگردی کے جواب میں پاکستان نے افغانستان میں مختلف مقامات پر دہشتگردوں کے 7ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ وزارت اطلاعات و نشریات نے بتایا کہ پاکستان میں حالیہ خودکش حملوں میں افغانستان میں موجود دہشتگرد قیادت اور ان کے سہولت کار ملوث ہیں۔ دہشتگردوں نے حال ہی میں […]