یادوں کا رمضان

منظر بدلتا ہے صحن کے ایک کونے میں مرغیوں کا ڈربہ تھا اور کھبی ایک مرغی کو پکڑنا اور کھبی دوسری کو، کچن میں شربت بن رہا ہے اور ہے وہ مغرب سے کچھ پہلے کا وقت اور ساتھ پھل بھی ہے عموماً اس وقت ہم پھل نہیں کھاتے تھے۔۔۔ منظر بدلتا ہے رات کا […]

میت کی دوسرے شہر منتقلی بھی بلا معاوضہ ممکن ہو سکے گی، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب کے تمام سرکاری اسپتالوں میں مفت میت منتقلی سروس کا آغاز کیا جا رہا ہے، میت کی دوسرے شہر منتقلی بھی بلا معاوضہ ممکن ہو سکے گی۔ اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ سرکاری اسپتالوں میں پرائیویٹ ایمبولینس پر میت کی منتقلی کے […]

جسم میں پانی کی کمی کا عندیہ دینے والی نشانیاں

پانی زندگی کے لیے بہت ضروری ہوتا ہے اور اس کی کمی پورے جسم پر مضر اثرات مرتب کرتی ہے۔ جسم میں پانی کی کمی کے لیے بہت زیادہ دوڑنے کی بھی ضرورت نہیں، کافی دیر تک پانی نہ پینا ہی جسم میں اس کی کمی کا باعث بن جاتا ہے۔ بالخصوص ماہ رمضان کے […]

بھارت نے بھی اپنے شہریوں کو ایران سے نکل جانے کی ہدایت کردی

بھارت کی وزارتِ خارجہ نے ایران میں موجود اپنے شہریوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کی ہدایت کردی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ممکنہ امریکی حملے کے خدشات کے باعث بھارتی شہریوں کو ایران چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تہران میں بھارتی سفارتخانے […]

پنجگور کے سرحدی علاقے چیدگی میں فائرنگ، 6 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں فائرنگ کے واقعے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ قائم مقام ایس پی پنجگور امیر جان کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پنجگور سے 60 کلو میٹر دور چیدگی کے علاقے دستک میں پیش آیا ہے جہاں نامعلوم مسلح افراد کے ایک حملے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے […]

ایران سرینڈر کا مطلب نہیں جانتا، اپنی سرزمین کی خلاف ورزی قبول نہیں کریں گے: ایرانی وزارت خارجہ

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران سرینڈر کا مطلب نہیں جانتا، اپنی سرزمین کی خلاف ورزی قبول نہیں کریں گے۔ تہران میں پریس بریفنگ میں اسمعایل بقائی کا کہنا تھا کہ حق دفاع استعمال کرتے ہوئے کسی بھی جارحیت کے خلاف ردعمل دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایران […]

الفوز الکبیر فی اصول التفسیر-توضیحی مطالعہ (١)

رمضان المبارک کی مناسبت سے استفہامی انداز میں سوال: آغاز حضرت شاہ صاحبؒ کے تعارف سے مناسب معلوم ہوتا ہے۔ ان کے نام و نسب کے حوالے سے پڑھے لکھے حلقے میں بھی کچھ غلط معلومات عام طور پر شائع ہیں،اس کی حقیقت کیا ہے؟ جواب:میرے خیال میں کسی بھی شخصیت کے احوال ووقائع کا […]

فیضانِ مدینہ ؛ جہاں دلوں کو قرار ملتا ہے

یہ شہرِ کراچی ہے… شور، ہجوم، تیز رفتار زندگی اور بے شمار فکری الجھنوں کا شہر۔ مگر اسی شہر کے دل میں ایک ایسا مقام بھی ہے جہاں قدم رکھتے ہی دنیا کی ہلچل جیسے خاموش ہو جاتی ہے۔ حالیہ دنوں مجھے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں حاضری کی سعادت نصیب ہوئی، اور یوں […]

کوئی یہ کیسے بتائے کہ وہ تنہا کیوں ہے؟

عصرِ حاضر میں بعض تصویریں محض مناظر نہیں ہوتیں، وہ پورے عہد کی تشریح بن جاتی ہیں۔ حالیہ دنوں میں دنیا بھر میں گردش کرنے والی دو تصاویر، ایک پینگوئن کا اپنے غول سے الگ ہو کر برفانی سمندر کی خاموش وسعتوں میں تنہا چل پڑنا، اور ایک ننھے بندر کا ماں کی جدائی کے […]

26 نومبر احتجاج کیس: عدم پیشی پر علیمہ خان اور دو ضامنوں کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں ایک بار پھر علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت کی۔ عدلات نے سماعت میں علیمہ خان اور ان […]