شوال کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے شوال کا چاند نظر آنے سے متعلق پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شوال کا چاند 19 مارچ کو نظر نہیں آئے گا۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شوال کا چاند 20 مارچ کو نظرآنے کا امکان ہے اور عیدالفطر 21 مارچ کو ہوگی۔ واضح رہے کہ پاکستان میں رمضان […]

عمران خان رہائی فورس لاکھوں افراد پر مشتمل ہوگی جس میں تمام ونگز شامل ہونگے: وزیراعلیٰ کے پی

اسلام آباد: وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا ہےکہ عمران خان رہائی امن فورس لاکھوں افراد پر مشتمل ہوگی جس میں تمام ونگز شامل ہونگے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ ہم نوجوانوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے جا رہے ہیں اور ہم چاہتے ہیں […]

بھارت: بیٹے کے ہاتھوں والد کا بہیمانہ قتل، لاش کے ٹکڑے ڈرم سے برآمد

بھارت کے شہر لکھنؤ سے والد کے بہیمانہ قتل کے الزام میں 21 سالہ بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پولیس کو لکھنؤ سے دواسازی اور شراب کا کاروبار کرنے والے ایک 49 سالہ مانویندر سنگھ کے جمعے سے لاپتہ ہونے کی اطلاع ملی تو اس کی تلاش شروع […]

ایران: فوج کا ہیلی کاپٹر پھلوں کی مارکیٹ پر گر کر تباہ، پائلٹ، معاون پائلٹ اور 2 دکاندار جاں بحق

ایران کے صوبے اصفہان میں ایرانی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق فوج کا ہیلی کاپٹر پھلوں کی مارکیٹ پر گر کر تباہ ہوا۔ اس حادثے میں پائلٹ، معاون پائلٹ اور 2 دکاندار جاں بحق ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز […]

پنجاب: خطرناک عمارتوں میں قائم اسکولوں کو خالی کرنے کا حکم

لاہور: محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے کی تمام خطرناک عمارتوں والے اسکولوں کو خالی کرنے کا حکم دے دیا۔ اس حوالے سے محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے تمام ضلعی اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کرتے ہوئے تمام خطرناک، جزوی خطرناک اسکولوں کی عمارتوں کو سیل کرنے کا حکم دیا ہے۔ مراسلے کے مطابق کسی بھی […]

کوہاٹ: لیڈی ڈاکٹر قتل کیس میں اہم پیشرفت، قتل کی وجہ بھی سامنے آگئی

کوہاٹ کے علاقے کے ڈی اے ڈبل روڈ پر فائرنگ سے قتل ہونے والی لیڈی ڈاکٹرمہوش کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ڈی پی او کوہاٹ شہباز الہٰی کے مطابق پولیس نے مرکزی ملزمان کی شناخت کرلی ہے، ملزمان کی شناخت کے بعد مختلف مقامات پر چھاپے مارے گئے جبکہ شہر کے داخلی […]

1971 کی تاریخ کا وہ باب جو مکمل نہیں سنایا گیا

جب مشرقی پاکستان کے بہاری شہری دو پاٹوں کے درمیان پِسے BBC اردو کے مضمون میں کیا نہیں بتایا گیا؟ بی بی سی اردو کے لیے رقیب حسنات صاحب، جو بی بی سی نیوز بنگلہ سے وابستہ ہیں، نے 23-02-26 کو بنگلہ دیش کے حالیہ انتخابات میں جماعت اسلامی کی کامیابی پر ایک تفصیلی مضمون […]

کاہنہ تحصیل کیوں نہ بن سکا؟

لاہور شہر کی حدود میں جب نئی تحصیلوں کی تقسیم ہوئی تو کاہنہ کا نام نہ صرف غائب ہوا بلکہ اس کی جگہ نشتر جیسے علاقے کو ترجیح دی گئی، حالانکہ کاہنہ برسوں سے 80 سے زائد دیہات کا قدرتی مرکز ہے۔ یہ محرومی محض انتظامی غفلت نہیں، بلکہ سیاسی ترجیحات اور مقامی قیادت کی […]

سعودی عرب سمیت 19 ممالک کی مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضے کے فیصلے کی مذمت

سعودی عرب سمیت 19 ممالک نے مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضے کے فیصلے کی مذمت کردی۔ لیگ آف عرب اسٹیٹ (League of Arab States) کے سیکرٹری جنرلز اور اوآئی سی نے بھی مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضے کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔ مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ تبدیلیاں بہت وسیع نوعیت […]

الفوز الکبیر فی اصول التفسیر-توضیحی مطالعہ (حصہ اول)

رمضان المبارک کی مناسبت سے استفہامی انداز میں سوال: آغاز حضرت شاہ صاحبؒ کے تعارف سے مناسب معلوم ہوتا ہے۔ ان کے نام و نسب کے حوالے سے پڑھے لکھے حلقے میں بھی کچھ غلط معلومات عام طور پر شائع ہیں،اس کی حقیقت کیا ہے؟ جواب:میرے خیال میں کسی بھی شخصیت کے احوال ووقائع کا […]