کوئٹہ میں ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم مرحوم سے آخری ملاقات

کوئٹہ میں ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم مرحوم سے آخری ملاقات، سبز سوٹ پر پرچم کا بیج اور “یومِ برداشت” کا پیغام۔ اللہ مغفرت فرمائے آمین ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم کے انتقال کی خبر سن کر دل پر ایک خاموش سا بوجھ اتر آیا۔ بعض لوگ آپ سے بظاہر قریب نہیں ہوتے مگر ان کی شخصیت […]

رمضان: خود سازی، عبادت اور زندگی کی اصلاح کا مہینہ

رمضان محض بھوک اور پیاس کا نام نہیں۔ یہ مہینہ دراصل انسان کو اس کی اصل کی طرف لوٹانے آتا ہے۔ یہ ایک ایسا وقفہ ہے جو سال کے ہنگاموں میں ہمیں روک کر یہ سوال کرنے پر مجبور کرتا ہے کہ ہم کون ہیں، کہاں کھڑے ہیں اور کس سمت جا رہے ہیں۔ یہی […]

وزیراعلیٰ کیلئے جیمر گاڑیوں کی ضرورت پڑنے پر علی امین سے گاڑیاں لی گئیں: سرکاری ذرائع

خیبرپختونخوا کے سرکاری ذرائع کا کہناہ ےکہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کیلئے جیمر گاڑیوں کی ضرورت پڑنے پر علی امین سے گاڑیاں لی گئیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان پولیس نے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے سکیورٹی واپس لینے کی خبروں کو مسترد کردیا۔ پولیس کے مطابق سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے سکیورٹی واپس نہیں لی […]

کینیڈا کی یادیں: قسط نمبر 3

کینیڈا میں مجھے محض 6 سے 7 دن گزارنے کا موقع ملا مگر دیکھنے کو بہت کچھ تھا۔ میرا قیام میسیساگا (Mississauga) میں تھا جہاں بہت سے پاکستانی مقیم ہیں۔ الحمدللہ، ایک دن بھی ایسا نہیں گزرا جہاں میرے دفتری معاملات کے علاوہ کوئی دوست مجھے لینے نہ آیا ہو اور ٹورنٹو یا آس پاس […]

اٹلی کا پاکستانی ہنر مندوں کیلئے ساڑھے 10ہزار ویزوں کا اعلان

روم: اٹلی کے وزیر داخلہ میٹیو پینٹے کا کہنا ہے کہ لیگل مائیگریشن کے لیے پاکستانی اسکلڈ لیبرکو ساڑھے 10ہزار ویزے فراہم کریں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے روم میں اطالوی ہم منصب میٹیو پینٹے ڈوسی سے ملاقات کی جس میں داخلی سکیورٹی تعلقات اور غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام کے لیے […]

گوہرآباد پل کا نیا تعمیراتی باب

گوہرآباد……گلگت بلتستان کی وہ زرخیز اور باوقار دھرتی جہاں علم و دانش کی خوشبو رچی بسی ہے۔ یہ سرزمین اہل قلم، اہل فکر اور باصلاحیت نوجوانوں کی دھرتی ماں ہے۔ مگر عجیب المیہ ہے کہ اجتماعی اور سیاسی معاملات میں ہم اکثر اپنی ہی طاقت کو پہچاننے سے قاصر رہے ہیں۔ شاید اسی کم ظرفی […]

امریکا میں تاریخی برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج، لاکھوں افراد بجلی سے محروم

شمال مشرقی امریکا میں آنے والے طاقتور برفانی طوفان نے نظام زندگی مفلوج کر دیا، تیز ہواؤں اور برفباری سے لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست رہوڈ آئی لینڈ میں 3 فٹ سے زائد برفباری ریکارڈ کی گئی، جس نے کئی دہائیوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔ اسی طرح نیویارک سٹی […]

امریکی صدر ضرورت پڑنے پر ایران کیخلاف طاقت کا استعمال کرسکتے ہیں: وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے معاملے پر پہلی ترجیح ہمیشہ سفارتکاری رہی ہے تاہم ضرورت پڑنے پر وہ طاقت استعمال کے استعمال سے گریز نہیں کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صدر ٹرمپ ہی ایران کے معاملے […]