رحیم یار خان: ایک کروڑ سر کی قیمت والے خطرناک ڈاکو نے ساتھی سمیت ہتھیار ڈال دیے
راجن پور میں آپریشن کے دوران رحیم یار خان کے دو بڑے ڈاکو تنویر انڈھڑ اور ظفری جھبیل نے بھی پولیس کے سامنے سرنڈر کردیا۔ تنویر انڈھڑ پر ایک کروڑ روپے جبکہ ظفری جھبیل پر 50 لاکھ روپے کا انعام مقرر تھا۔ ڈی پی او رحیم یار خان عرفان سموں نے تھانہ نواز آباد میں […]