دشتِ تحقیق میں نویدِ سحر
میں عبدالرزاق سحرؔ کو ایک شاعر کی حیثیت سے جانتا تھا جوکئی شعری مجموعوں کا خالق ہے مگر عبدالرزاق سحرؔکی تحقیقی کتاب”جنّات نگر“پڑھنے کے بعدمجھے اس کے اندر کا محقق،شاعرپر غالب نظر آیا۔ تحقیق ایک مشکل کام ہے جس میں کھرا اور کھوٹا الگ کرنا پڑتاہے اور تحقیقی اصولوں کی روشنی میں حقائق تک رسائی […]
دو شادیاں کرنا بہت جرات کی بات ہے: فاروق ستار
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار نےکہا ہےکہ دو شادیاں کرنا بہت جرات کی بات ہے اور جن کی اپنی پہلی بیوی کے ساتھ اچھا گزر بسر ہورہا ہے میں انہیں کبھی دو شادیوں کا مشورہ نہیں دوں گا۔ حال ہی میں ڈاکٹر فارق ستار نے نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن […]
طالبان حکومت کے ترجمان نے کابل، پکتیا اور قندھارپربمباری کی تصدیق کردی
طالبان حکومت کے ترجمان نے کابل، پکتیا اور قندھارپربمباری کی تصدیق کردی۔ افغان میڈیا کے مطابق رات تقریباً ایک بج کر 50 منٹ پر کابل میں طالبان کے ایک فوجی مرکز کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا۔ افغان میڈیا نے بتایا کہ صوبے پکتیا میں طالبان منصوری کور پردو مرتبہ بمباری کی گئی۔ افغان […]
"مطالعہ قرآن حکیم” تعمیری مشن اور فرقہ وارانہ رکاوٹیں
ہمارے معاشرے کا ایک بہت بڑا المیہ یہ ہے کہ یہاں تخریب کے لیے تو ہزاروں ہاتھ اٹھتے ہیں، مگر تعمیر کی کوئی شمع روشن ہو تو اسے بجھانے کے لیے ہر طرف سے آندھیاں چل پڑتی ہیں۔ جو کام ہمارے مختلف مسالک کے شیخ الاسلام، علامہ اور قدم قدم پر موجود مناظرینِ اسلام کو […]
روٹی تو بہر طور کما کھائے مچھندر!
ہماری قوم کھانے پینے کی بہت شوقین ہے۔ ہم لوگ صبح سے کھانا شروع کرتے ہیں اور رات گئے تک کھاتے چلے جاتے ہیں۔ خصوصاً پنجاب میں تو یہ ’رواج ‘بہت عام ہے۔آگے پنجاب میں بھی تین شہر ایسے ہیں جہاں لوگوں نے کھانے میں اسپیشلائز کیا ہوا ہے اور یہ شہر لاہور، گوجرانوالہ اور […]
پاک فضائیہ کے حملے: کابل، قندھار اور پکتیا میں ملٹری تنصیبات تباہ
پاک فضائیہ نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے کابل، قندھار اور پکتیا میں اہم ملٹری تنصیبات تباہ کردیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فضائی کارروائیوں کے دوران کابل میں 2 بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ قندھار میں ایک کور ہیڈکوارٹر، ایک بریگیڈ ہیڈکوارٹر، ایمونیشن ڈیپو اور لاجسٹک بیس تباہ کردی گئی ہے۔ […]