۱۰ رمضان المبارک، یومِ وصال مَلِکہ عَرب زوجہ رسولﷺ مادرِ زینبؓ رقیہؓ اُمِّ کُلثومؓ و بتولؓ اُم المٶمنین سیدہ خدیجتہ الکبریٰ
۱۰ رمضان المبارک کو مَلِکہ عَرب زوجہ رسولﷺ مادرِ زینبؓ رقیہؓ اُمِّ کُلثومؓ و بتولؓ اُم المٶمنین سیدہ خدیجتہ الکبریٰ کا یومِ وصال ہے. اُم المٶمنین سیدہ خدیجتہ الکبریٰ آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پہلی بیوی اور اسلام کی پہلی خاتون تھیں۔ آپ کا شمار قریش کے ممتاز خاندان بنو ہاشم میں […]
ایران پرحملہ ہو چکا، ہم پاکستانیوں کو وطن واپس بھیج رہے ہیں: پاکستانی سفیر
تہران میں تعینات پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے کہا ہے کہ ایران پر حملہ ہو چکا ہے، ہم وہاں موجود پاکستانیوں کو وطن واپس بھیج رہے ہیں۔ تہران میں تعینات پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے پہلے ہی بڑی تعداد میں پاکستانیوں کو وطن […]
یورپین یونین کا پاکستان اور افغانستان سے کشیدگی کم کر کے فوری طور پر مذاکرات شروع کرنے کا مطالبہ
یورپین یونین نے پاکستان اور افغانستان سے کشیدگی کم کر کے فوری طور پر مذاکرات شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے یورپین یونین کی خارجہ امور کی سربراہ کایا کالس نے کہا ہے کہ ہم افغانستان اور پاکستان میں تشدد میں تیزی سے اضافے کے بعد تمام […]
ایران کیخلاف بڑا آپریشن شروع کردیا، انکی میزائل انڈسٹری کوختم کردیں گے: امریکی صدر
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا نے ایران کےخلاف بڑا آپریشن شروع کر دیا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم سوشل ٹروتھ پر جاری اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ ہمارا مقصد ایرانی حکومت سے آنے والے خطرات کو ختم کرکے امریکی عوام کا دفاع کرنا ہے۔ امریکی […]
ایران پر اسرئیلی اور امریکی حملہ، تازہ ترین صورتحال
خطے میں موجود تمام امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے: ایرانی وزیر خارجہ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے عراقی ہم منصب سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران اپنادفاع جاری رکھےگا، ایران ردعمل میں خطے میں تمام امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنائےگا۔ دوسری جانب سربراہ ایرانی نیشنل سکیورٹی کمیشن نے اسرائیل کو پیغام دیا […]
سینیٹ نے ورچوئل اثاثہ جات ترمیمی بل منظور کرلیا
سینیٹ نے ورچوئل اثاثہ جات ترمیمی بل منظور کر لیا۔ منظور بل کے مطابق ورچوئل اثاثوں اور ورچوئل اثاثوں کے سروس فراہم کرنے والوں کے لائسنس، ریگولیشن اور نگرانی کے لیے ریگولیٹری اتھارٹی قائم کی جائے گی، اتھارٹی منی لانڈرنگ، دہشت گردوں کی مالی معاونت اور ورچوئل اثاثوں کے غیر قانونی استعمال کو روکنے کے […]
ایران نے جوابی حملے کا اعلان کر دیا
امریکا اور اسرائیل کے اچانک حملے کے بعد ایران نے بھی جوابی حملے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے ایرانی پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ایران جوابی کارروائی کی تیاری کر رہا ہے، ردِعمل انتہائی سخت ہو گا۔ ایرانی عہدیدار نے کہا کہ ان حملوں کا اختتام اب آپ […]
ایرانی فضائی حدود 6 گھنٹوں کیلئے بند، حکام کی تصدیق
ایران کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان ماجد اخوان نے تصدیق کی ہے کہ ملک کی فضائی حدود عارضی طور پر 6 گھنٹوں کے لیے بند کر دی گئی ہیں۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان نے بتایا ہے کہ جاری کیے گئے نوٹم (نوٹس ٹو ایئرمین) کی بنیاد پر ایران کی مکمل فضائی […]
کینیڈا ڈائری: قسط نمبر 4
کینیڈا میں بہت سارے پاکستانی رہتے ہیں، جو مختلف قسم کے کرداروں میں رہتے ہوئے پاکستان اور کینیڈا کی ترقی میں حصہ ڈال رہے ہیں۔ ان میں سیاسی لوگ بھی شامل ہیں، کاروباری بھی اور بہت سارے اور شعبے بھی ایسے ہیں جہاں وہ اپنی محنت اور تسلسل کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔ ایک […]