احمد جاوید: افسانہ نگار، محقق اور استاد

اردو ادب کی عظیم روایت میں احمد جاوید ایک ایسے تخلیق کار کے طور پر سامنے آتے ہیں جنھوں نے افسانوی ادب، تحقیق اور تدریس کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دیں؛ وہ اردو افسانے کے ان معماروں میں شمار ہوتے ہیں جنھوں نے روایتی بیانیے کو نئی جہات عطا کیں اور اپنے فکری شعور […]

یوم وصال حضرت خدیجہؓ : اسلام کی پہلی محسنہ

اسلامی تاریخ کے افق پر کچھ نام ایسے جگمگاتے ہیں کہ صدیوں کی گرد بھی ان کی تابانی کو مدھم نہیں کر سکتی۔ امُّ المؤمنین خدیجہ بنت خویلد رضی اللہ عنہا کا نام انہیں درخشاں ستاروں میں شامل ہے۔ یومِ وصال کا ذکر آتا ہے تو محض ایک تاریخی واقعہ سامنے نہیں آتا بلکہ ابتدائے […]

درست انتخاب اور مطالعے کی اہمیت

ہر انسان کا ایک انتخاب ہوتا ہے لیکن درست انتخاب ہر انسان نہیں کر پاتا ۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ کتابیں پڑھنے کا شوق کم ہوتا جا رہا ہے اور اب بہت ہی کم لوگ رہ گئے ہیں جو دل سے کتب کا مطالعہ کرتے ہیں۔ درحقیقت مطالعہ کرنے والا انسان مرنے سے پہلے […]

کابل، دہلی اور تل ابیب: نیا محاذ اور ’غضب للحق‘

تاریخ بڑی بے رحم ہوتی ہے، یہ ان بتوں کو سب سے پہلے توڑتی ہے جن کی پوجا برسوں ’تزویراتی گہرائی‘ کے نام پر کی گئی ہو۔ کل تک جنہیں ہم اپنا ’اثاثہ‘ اور نظریاتی سرحدوں کا محافظ سمجھتے تھے، آج ان کے دسترخوان پر دہلی کا نمک ہے اور دفاعی مشوروں میں تل ابیب […]

ایران پر حملہ غیرضروری اور خطرناک، کانگریس اپنے اختیار سے ٹرمپ کو روکے، کملا ہیرس

امریکا کی سابق نائب صدر کملا ہیرس نے ایران پر بڑے پیمانے پر امریکی فوجی حملوں اور خامنہ ای کی شہادت پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے ‘عزم کے لبادے میں لپٹی لاپرواہی’ قرار دیا ہے۔ ہفتے کے روز جاری اپنے بیان میں کملا ہیرس نے کہا کہ ‘ڈونلڈ […]

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 266روپے 17 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔ اس کے علاوہ ڈیزل کی قیمت میں 5روپے 16پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔ اس سے […]

شیخ زاید ہوائی اڈے پرڈرون حملے میں ایک شخص ہلاک، 7 افراد زخمی ہوگئے، ابوظبی حکام کی تصدیق

ابوظبی ائیرپورٹ انتظامیہ نے شیخ زاید ہوائی اڈے پر ڈرون حملے میں ایک شخص کے ہلاک اور 7 کے زخمی ہونے کی تصدیق کردی۔ انتظامیہ کے مطابق واقعے کے فوری بعد ہنگامی ٹیموں کو طلب کیا گیا اور زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کی گئی۔ متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر صورتحال پر قابو […]

ایران جنگ: پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والی 100 پروازیں منسوخ

ایران، اسرائیل اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والی مختلف ائیرلائنز کی 100 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق لاہور ائیرپورٹ پر مجموعی طور پر 22 بین الاقوامی پروازیں منسوخ ہوئیں۔ اسی طرح اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بھی 18 بین الاقوامی پروازیں منسوخ […]

اسرائیلی حکام کا ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی میت ملنےکا دعویٰ

سینیر اسرائیلی حکام نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی میت ملنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا نےدعویٰ کیا کہ ایرانی سپریم لیڈر ساتھیوں کے ہمراہ زیر زمین بینکر میں تھے، ایرانی سپریم لیڈر درجنوں ساتھیوں سمیت مارے گئےہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق آیت اللہ علی خامنہ ای کےکمپاؤنڈپر30 بم گرائےگئے۔ […]